اہلِ بزم
تسلیمات
ہوشربا گرانی کے دور میں سفید پوش طبقہ بھی بھکاری بن رہا ہے۔ کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران خواتین کی ہلاکت پر دل بہت اداس ہوا
اسی اداسی میں یہ نظم لکھی ہے
آپ کے تاثرات کا انظار رہے گا
والسلام
زرقا
ہم بھکاری نہیں ہم بھکاری نہیں
ہاتھ پھیلے ہیں جو وہ سوالی نہیں...