مگر زمین پہ وہ دن ہی واقعی دن تھے
غریب لوگ تھے لوگوں کے آخری دن تھے
بوقتِ صبح،تووں پر بہار جاگتی تھی
دہکتی روٹیوں والے قلندری دن تھے
کمینگی نظر آتی تھی خال خال کہیں
خلوص یافتہ سینوں کے سرمئی دن تھے
جواں گھروں سے نکلتے تو مائیں ڈرتی نہ تھیں
امان سب کے لئے تھی محبّتی دن تھے
کوئی گلا نہیں کٹتا...
جانِ چمن رہو گے تم از علی زریون
شاعرى ! انسانی تاریخ کا سب سے خوبصورت ترین سچ ! ایک ایسا سچ جس کی لہریں ،تقویم - محدود سے کہیں آگے تک رواں ہیں ..یہ وہ سچ ہے جس نے قدیم اور حادث کے معاملات بھی سلجھائے ،دروں اور بیرون کے فلسفے ہزار ہا شکلوں ،لہجوں اور طریقوں سے نمٹائے..یہ شاعرى ہی تھی ،جس نے...
من خود سے معمور ہے میرا
نشہ یوں بھرپور ہے میرا
میں سچل سر مست الٰہی
عالم عالم نور ہے میرا
اپنے سامنے سچا رہنا
بس اتنا منشور ہے میرا
بے باکی تعلیم ہے میری
سرخ دلیر شعور ہے میرا
میرا سب اس کے ذمے ہے
مالک تو مزدور ہے میرا
بات نہایت دھیان سے کرنا
ہاتھ ذرا سا دور ہے میرا
قول پہ مر جانے...
نیرنگ خیال بھائی نے علی زریون کی ایک غزل ارسال کی محفل پہ تو سوچا کہ میں بھی یہ نظم ارسال کر ہی دیتا ہوں۔ کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ یہ نظم پوسٹ کروں۔ علی زریون کے ایک مشاعرے میں سنی تھی اور بہت پسند آئی لیکن ٹائپنگ اسے پوسٹ کرنے میں مانع تھی۔
میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید
مرا...
من خود سے معمور ہے میرا ..
نشہ یوں بھرپور ہے میرا ..!
میں سچل سر مست الہی .
عالم عالم نور ہے میرا ..!
اپنے سامنے سچا رہنا ..
بس اتنا منشور ہے میرا ..!
بے باکی تعلیم ہے میری .
سرخ دلیر شعور ہے میرا ..!
میرا سب اس کے ذمے ہے ..
مالک تو مزدور ہے میرا ..!
بات نہایت دھیان سے کرنا ..
ہاتھ...