صرف 20نمبر کا کمال ؟
زبیرا حمد ظہیر
کیا امتحانی پرچوں کی دوبارہ جانچ پڑتال اور نمبروں میں اضافہ کرایا جاسکتا ہے؟ یہ ناممکن سوال فرح حمید ڈوگر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے نے ممکن بنا دیا ہے آپ اس معاملے کو سیاست کے ہزار رنگ دیں مگر حقیقت یہ ہے کہ عوامی نوعیت کے فیصلوں کو...