متحرک حرف: جس پر زیر ، زبر یا پیش ہو۔
ساکن حرف: جس پر جزم ہو۔
سبب (دو حرفی کلمہ )
سبب (دو حرفی کلمہ ) کی دو اقسام ہیں:
سبب خفیف
سبب ثقیل
سبب خفیف:
سبب خفیف سے مراد وہ متحرک حرف ہے جو ساکن سے ملا ہوا ہو۔
یا
ایسا دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک دوسرا ساکن ہو سبب خفیف کہلاتا ہے۔...