، شکایت ۔۔شکایت

تیشہ

محفلین
میری شکایت بھی نوٹ کی جائے ۔ میں بھی لائیبری میں جاکر کچھ بھی پڑھ دیکھ نہیں سکتی حتی کہ لاگ ان نا بھی ہوں تو بھی نہیں پڑھ سکتی :( جبکہ مجھے فرزانہ کے لکھے پڑھنے ہوتا ہے ۔ فرزانہ مجھ سے پوچھتی ہیں کہ پڑھا ؟ اور مجھے وہ سیکشن ، وہ فورم کچھ بھی نظر نہیں آتا ،۔۔
میرے خیال میں ڈھیر سارے ایسے فورم ہیں جن کو میں پڑھ نہیں پاتی ۔ اب نام یاد نہیں ہیں :(
زکریا آپکے حوالے کر رہی ہوں پاس ورڈ میرا آپکے پاس ہوتا ہے اس لئیے کسی فرصت کے وقت لاگ آن ہوکر سارے فورم کی ذرا سیرو تفریح کئجئیے گا تو آپکو معلوم ہوجائے گا میرے پاس کیا نہیں آرہا ۔۔۔
پھر اسکو مجھے ٹھیک کرکے دیں ، ۔۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
تو کیا میں پڑھ بھی نہیں سکتی کہ کیا لکھا ہے ؟ :(
ویسے بھلے میں کچھ نا لکھوں وہاں ۔۔ مگر پڑھ تو سکنا چاہئیے ناں ۔ ۔ یہ تو عجیب سا لگ رہا ہے کہ پڑھنے سے بھی رہا جائے حالنکہ لائبریری ہی میں سے سب پڑھنے کی کام کی باتیں ہوتیں ہیں ،۔۔
یہ تو غلط ہے :grin: زکریا اسکو ٹھیک کریں ۔ ۔ ۔فرزانہ جو لکھ آتیں ہیں بعد میں مجھ سے تبصرہ چاہتی ہیں جب کہ مجھے لکھا ہوا بھی نہیں نظر آتا تو تبصرہ کیسے کروں :confused:

لکھنے کا بلکل شوق نہیں مجھے صرف پڑھنے کا ہے ۔ لہذا اسکو کچھ کریں ،۔۔
 

زیک

مسافر
تم لائبریری میں سب کچھ پڑھ سکتی ہو۔ ہاں زیادہ‌تر لائبریری فورمز میں پوسٹ نہیں کر سکتی۔ مگر وہ تو ویسے بھی لائبریری تبصروں کا علیحدہ فورم ہے جہاں ہر رکن کو تبصرے کی اجازت ہے۔

لائبریری کے فورمز پڑھنے کے لئے لاگ‌ان ہونا ضروری ہے۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا تب ٹھیک ہے ۔ تاکے میں عین تقریب کے دن چھاپا ماروں اور دیکھ سکوں کہ وہاں کیا ہورہا ہے ؟ اور کون کون آرہا ہے (سوائے شگفتہ کے ):grin: اس لئے اب میرا وہاں جھانکنا بہت ضروری ہوگیا ہے یہ دیکھنے کو کہ کون ہے شگفتہ پہنچ پائیں ہیں کہ نہیں :grin::grin:
 

تیشہ

محفلین
تم لائبریری میں سب کچھ پڑھ سکتی ہو۔ ہاں زیادہ‌تر لائبریری فورمز میں پوسٹ نہیں کر سکتی۔ مگر وہ تو ویسے بھی لائبریری تبصروں کا علیحدہ فورم ہے جہاں ہر رکن کو تبصرے کی اجازت ہے۔

لائبریری کے فورمز پڑھنے کے لئے لاگ‌ان ہونا ضروری ہے۔


:(

01hmm.gif

cry6.gif

یہ جو محفل کی مجھے ای میل ملتیں ہیں ۔ ۔ ۔یہ کل شام سے مجھے ڈبے ڈبے سے کیوں مل رہے ہیں :rolleyes: پہلے تو ٹھیک ٹھاک ای میل بھی پڑھنے ہوتی تھی اور ذ پ بھی ۔ ۔ ای میل سے ہی ۔ مگر اب ڈبے ڈبے کیوں ہیں ۔ سمجھ ہی نہیں آتا کیا لکھا ہے ۔
cry6.gif


مجھے ٹھیک کرکے دیں ناں ، ۔۔ اور کل پھر میں نے اک نامنظور کو منظور کیا تھا ۔۔ اب واپس نامنظور نہیں ہوتا وہ بھی جب آپ فارغ ہوئے تو کر دیجیے گا ۔ ۔ امیدُ ہے سمجھ آجائے گی کہ کونسا ۔
جتنے کئے تھے ان میں سے ایک کم ہوگا گنتی خود ہی کر لئجئیے گا یاد آجائے گا کون ہے ۔


تھینکس ، ۔۔ ۔ ۔
sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ۔ ۔ ۔ شکریہ یہ لیں کافی ۔ مگر لنچ ٹائم پئجیے گا ، ابھی آپکا لنچ ٹائم بہت دورُ ہے ۔

tea.gif
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif


اتنا ہنسی ہوں میں آپکی یہ پوسٹ پڑھکر کہ آنکھوں میں پانی آگیا ہے
animated087.gif


جناب آپ پریشان مت ہو ۔ ۔ یہ میں خود کلامیاں نہیں کرتی ۔ یہ میں زکریا کو لکھ رہی تھی ،
 

قیصرانی

لائبریرین
:( یہ جو محفل کی مجھے ای میل ملتیں ہیں ۔ ۔ ۔یہ کل شام سے مجھے ڈبے ڈبے سے کیوں مل رہے ہیں :rolleyes: پہلے تو ٹھیک ٹھاک ای میل بھی پڑھنے ہوتی تھی اور ذ پ بھی ۔ ۔ ای میل سے ہی ۔ مگر اب ڈبے ڈبے کیوں ہیں ۔ سمجھ ہی نہیں آتا کیا لکھا ہے ۔
cry6.gif


مجھے ٹھیک کرکے دیں ناں ، ۔۔ اور کل پھر میں نے اک نامنظور کو منظور کیا تھا ۔۔ اب واپس نامنظور نہیں ہوتا وہ بھی جب آپ فارغ ہوئے تو کر دیجیے گا ۔ ۔ امیدُ ہے سمجھ آجائے گی کہ کونسا ۔
جتنے کئے تھے ان میں سے ایک کم ہوگا گنتی خود ہی کر لئجئیے گا یاد آجائے گا کون ہے ۔


تھینکس ، ۔۔ ۔ ۔
sssss.gif
ایک ڈبہ کھول کر دیکھیں کہیں‌مٹھائی تو نہیں‌ اس میں:grin:
 

تیشہ

محفلین
جی نہیں کسی ڈبے میں مٹھائی نہیں ہے ۔ آپ ان ڈبوں کا آسرا لے کر اپنی مٹھائی سے جان نا چھوڑاوئیے چھوٹے بھیا ، ۔۔ ۔

sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
تہنیتی پیغامات،۔۔۔ میں نے '' امن کے لیے '' اک تھریڈ کھولا تھا جس میں شگفتہ کی نظم اور شگفتہ کا پیغام تھا امن کے نام ،۔ ۔ ۔۔ :confused: وہ تھریڈ کس نے ؟ اور کیوں ڈیلیٹ کیا ؟ ماورہ ؟ نبیل ؟ :confused:
اب شگفتہ صبح سویرے مجھ سے اس تھریڈ کے بارے میں پوچھ رہی ہیں کہ انکو پڑھنا تھا ،۔۔
میں دو دن غیر حاضر رہی رات آئی تو وہ تو تھریڈ ہی غائیب ہے :confused: :rolleyes:
حالنکہ اسُ میں کچھ ایسا ویسا نہیں تھا ۔ ۔ نہ ہی کوئی جھگڑا تھا ۔ ۔ ۔صرف ماورہ امن اور میرے ہی رپلائی تھے ۔ ،۔۔ :confused:

اب جس نے بھی ڈیلیٹ کیا ہے شگفتہ کو خود ہی بتائیے کہ کس نے کیا ہے ؟ اور کیوں کیا ہے ،۔۔۔
کہ مجھے دیر ہورہی ہے ، ۔۔ ۔

:chalo:
 

نبیل

تکنیکی معاون
بوچھی، میں اس کا ذمہ دار ہوں۔ اس کی بہت معذرت چاہتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ درگزر فرمائیں گی۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، شگفتہ سے میں بات کرتی ہوں۔ اور آپ کو ایس ایم ایس کیا تو تھا۔




ہاں تم نے مجھے اسی دن بتا دیا تھا ،۔ ۔ مگر شگفتہ کو کتنی سخت چڑِ ِ ہوتی ہے جب اسکا کوئی ایسا ٹاپک یا ایسا رپلائی اگر ڈیلیٹ کر دیا جائے جو اس نے ابھی پڑھا بھی نا ہو ،۔۔
میرا ہوتا تو مجھے کوئی شکایت نا ہوتی ،۔ پوچھے بغیر بھی ہوتا تو مجھے کوئی اعتراض نا ہوتا :grin:
اب شگفتہ کا صبح سات بجے مجھے ٹیکسٹ آیا کہ بوچھی مجھے وہ ٹاپک پڑھنا ہے جو امن کے لئے کھولا تھا اور جس میں میری نظم تھی اور پیغام :(
اب صبح تو مناہل کو سکول چھوڑتے اور خود کام پر گئی ، ۔ اب تم سب کچھ بتاؤ ہوُ بہوُ لفظ بہ لفظ جو اس ٹاپک میں تھا ۔ ۔۔ اب تم جانو اور شگفتہ ، ۔۔ ۔
شام کو ملتے ہیں م س ن ،،
 

ماوراء

محفلین
امن کو بھی چڑ ہوئی تھی۔:(

شگفتہ کو میں نے پی ایم کر دیا ہے۔ امید ہے کہ وہ سمجھ جائیں گی۔:)

کچھ دن میں ایم ایس این پر نہیں آ رہی۔ مصروف ہوں۔:leaving:
 

تیشہ

محفلین
او کے ۔۔! نہیں لیتی۔ اب تو ویسے بھی چلی گئی ہے۔ اور آپ بھی غصہ تھوک دیں۔:p




ماورہ :confused: اب میری پوسٹ بڑی مشکل سے پھر بارہ سے تیرہ پر ہونے کو پہنچی ہیں پہنچنے والی ہیں
اب کوئی پیچھلی پوسٹیں ڈیلیٹ نا کرے :( پہلے ہی میری تیرہ پر تھیں ،۔ میں لوٹ کر آئی تو بارہ پر واپس تھیں
بس مجھے یہی کہنا ہے اب میری پوسٹ کی تعداد کو کچھ نا ہو ،،
 
Top