تو کیا موٹے ہوتے ہیں لبنانی چاول؟ اگر ہو سکے تو اس کی تصویر لگائیں۔مجھے بھی اکثر مسلم ممالک کی یہ عادت بہت پسند ہے مجھے لبنانی فرائیڈ رائیس پسند ہیں بس چاول زرہ پتلے ہوتے تو کیا بات تھی
تو پھر کب کھلا رہے ہیں اچھے بنے ہوئے قیمے والے سموسےکاشف بھائی زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔ اگر اعتدال سے کھایا جائے تو میں نہیں سمجھتا کہ نقصان ہو۔
کباب گھر کے بنے ہوئے ہوں اور اچھے بنے ہوئے ہوں، ایسے ہی سموسے قیمے والے اچھے بنے ہوئے ہوں تو دو تین کھا لینے میں کوئی حرج نہیں۔
پاکستانی کے سوا یا انڈین کے میرے خیال سے یہاں سب موٹے چاول ہی کھاتے ہیں مجھے ڈش کا نام نہیں پتہ تو تصویر کیسے دیکھاوں؟تو کیا موٹے ہوتے ہیں لبنانی چاول؟ اگر ہو سکے تو اس کی تصویر لگائیں۔
یہاں پر آپ نے اپنی پسند بتائی ہے تو لازمی بات ہے کھائے بھی ہوں گے، جب کھائے ہیں تو ڈش کا نام بھی معلوم ہونا چاہیے۔ چلیں آئندہ جب کھائیں تو تصویر ضرور بنائیے گا۔مجھے بھی اکثر مسلم ممالک کی یہ عادت بہت پسند ہے مجھے لبنانی فرائیڈ رائیس پسند ہیں بس چاول زرہ پتلے ہوتے تو کیا بات تھی
کویت ٹائمز میں چھپی تھی وہ تصویربتاں اور ہمیں کاشف اکرم وارثی اور ہمارے مشترکہ دوست نے ای-میل کی تھییہ بات ہے تو پھر اس پکانے والی کی ہی تصویر لگا دیں۔
تے فیر میں نا ای سمجاںجب بھی اچھا قیمہ کہیں سے مل گیا، کھلا دوں گا۔
سنا ہے کباب سموسوں کے فائدے ہیں بہت
یہ بات ہے تو دوچارکھا کے دیکھتے ہیں