آؤ اپنی بیٹی کی مدد کریں۔۔۔حامد میر

السلام علیکم
حامد میر کا آج کا کالم خصوصی توجہ کا طلبگار ہے۔ملاحظہ فرمائیں اورممکن ہوسکے تو مدد بھی :
col4.gif
 

مغزل

محفلین
سب ڈرامہ ہے ، سوانگ رچایا جارہا ہے ،
حامد میر کا اپنا مشاہرہ 13لاکھ روپے ماہانہ سے زائد ہے کیا وہ نہیں دے سکتا،
ایک غریب خاتون کو پکڑ کر میڈیا وار میں اپنا نمک حلال کرنے کوشش ہے ۔
والسلام
 

باسم

محفلین
مشاہرہ 13لاکھ روپے ماہانہ سے زائد
پھر تو بچے یہی کہیں گے "امی میں نے صحافی بننا ہے"
 
سب ڈرامہ ہے ، سوانگ رچایا جارہا ہے ،
حامد میر کا اپنا مشاہرہ 13لاکھ روپے ماہانہ سے زائد ہے کیا وہ نہیں دے سکتا،
ایک غریب خاتون کو پکڑ کر میڈیا وار میں اپنا نمک حلال کرنے کوشش ہے ۔
والسلام

عجیب بات ہے معلومات میں اضافہ ہوگیا ۔
جزاک اللہ
 

مغزل

محفلین
نظامی صاحب ، اللہ ’” بیٹی ‘‘‌کو صحت دے ۔ آمین ، اس ملک میں زکوۃ بھی کھاجاتے ہیں
اور ’’ آپ ‘‘ (مراد حامد میر سے ہے کہ موصوف خود اشرافیہ طبقہ سے ہیں جو عوام دشمن ہے ) مدد کوکہہ رہے ہیں ۔۔
 
Top