تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

Khaaki

محفلین
خاکسار کا کوئی تعارف نہیں ہے بس اک ادنیٰ سا انسان ہوں جھنگ سے تعلق ہے گھر تعلیم احباب اور شاعری بس اتنی سی زندگی ہے اور درد بغیر کسی وجہ کے کوٹ کوٹ بھرا ہے

کسی ساحر کا کمال لگتا ہے
ورنہ یوں روز کون مرتا ہے
 
Top