عبدالقدوس راشد
محفلین
بہت عمدہ تحریر لڑکے۔۔۔
حوصلہ افزائی کیلئے آداب
بہت عمدہ تحریر لڑکے۔۔۔
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے۔
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب اس طرح کی تحریروں کے ماہر ہیں، ان سے تصحیح کروائی جاسکتی ہے بذریعہ ذاتی مکالمہ۔
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے۔
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب اس طرح کی تحریروں کے ماہر ہیں، ان سے تصحیح کروائی جاسکتی ہے بذریعہ ذاتی مکالمہ۔
بہت عمدہ تحریر عبدالقدوس راشد ۔ داد قبول فرمائیں۔
ایک اچھی کاوش ۔۔۔ ایک عمدہ تحریر ۔۔۔ اسی طرح لکھتے رہئے ۔۔۔ ان شاء اللہ ایک دن کامیاب لکھاری ضرور بن جائیں گے
اسامہ بھائی جان یہ تو بس آپ کی محبت ہے ،میں تو خود دوسروں سے اصلاح لیتا ہوں ۔خاص کر میں آپ کی شفقتوں کو کیسے فراموش کر سکتا ہوں ۔میں اس لائق کہاں ۔چونکہ بھائی نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ یہ پہلی کاوش ہے اس لئے بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی ۔اگر پہلی کاوش اتنی اچھی ہے تو دوسری ۔۔۔ ۔۔تیسری اور پھر اس طرح بتدریج اچھی ہوتی جائے گی۔
قدوس بھائی کوشش جاری رکھئے اچھا جا رہے ہیں ایک مرتبہ شائع کرنے سے پہلے زین بھائی یا پھر اشرف علی بستوی بھائی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں یہ لوگ میڈیا سے جڑے ہوئے ہیں اور کافی سینئر بھی ہیں ،ان سے رہنمائی لینا زیادہ مناسب رہے گا ۔ہاں میری ضرورت جب کبھی محسوس ہو آواز دیجئے گا انشائ اللہ مجھے اپنے بہت قریب پائیے گا ۔
محبت کا پھر شکریہ ۔
اففف چھوٹے بھیا آپ نے کیا نیوز رپورٹر بننا ہے
مجھے لگا شایدکیوں ایسے لکھنےوالے صر ف رپورٹر ہی بن سکتے ہیں
مجھے لگا شاید
خیر آپ نے بہت اچھا لکھا
پہلی کوشش، پھر بھی کامیاب۔
ایک عمدہ تحریرپیش کرنے کے لیے شکریہ