آئندہ کی خبر

ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے۔
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب اس طرح کی تحریروں کے ماہر ہیں، ان سے تصحیح کروائی جاسکتی ہے بذریعہ ذاتی مکالمہ۔:)

بہت شکریہ جناب
آمین
انکو آپ نے خود ہی ٹیگ کردیا ہے جس کیلئے شکریہ
وہ پہلے بھی تھوڑی حوصلہ افزائی کر چکے ہیں لیکن اصلاح:unsure:
 
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے۔
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب اس طرح کی تحریروں کے ماہر ہیں، ان سے تصحیح کروائی جاسکتی ہے بذریعہ ذاتی مکالمہ۔:)


اسامہ بھائی جان یہ تو بس آپ کی محبت ہے ،میں تو خود دوسروں سے اصلاح لیتا ہوں ۔خاص کر میں آپ کی شفقتوں کو کیسے فراموش کر سکتا ہوں ۔میں اس لائق کہاں ۔چونکہ بھائی نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ یہ پہلی کاوش ہے اس لئے بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی ۔اگر پہلی کاوش اتنی اچھی ہے تو دوسری ۔۔۔۔۔تیسری اور پھر اس طرح بتدریج اچھی ہوتی جائے گی۔

قدوس بھائی کوشش جاری رکھئے اچھا جا رہے ہیں ایک مرتبہ شائع کرنے سے پہلے زین بھائی یا پھر اشرف علی بستوی بھائی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں یہ لوگ میڈیا سے جڑے ہوئے ہیں اور کافی سینئر بھی ہیں ،ان سے رہنمائی لینا زیادہ مناسب رہے گا ۔ہاں میری ضرورت جب کبھی محسوس ہو آواز دیجئے گا انشائ اللہ مجھے اپنے بہت قریب پائیے گا ۔

محبت کا پھر شکریہ ۔
 

یوسف-2

محفلین
ایک اچھی کاوش ۔۔۔ ایک عمدہ تحریر ۔۔۔ اسی طرح لکھتے رہئے ۔۔۔ ان شاء اللہ ایک دن کامیاب لکھاری ضرور بن جائیں گے
 
اسامہ بھائی جان یہ تو بس آپ کی محبت ہے ،میں تو خود دوسروں سے اصلاح لیتا ہوں ۔خاص کر میں آپ کی شفقتوں کو کیسے فراموش کر سکتا ہوں ۔میں اس لائق کہاں ۔چونکہ بھائی نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ یہ پہلی کاوش ہے اس لئے بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی ۔اگر پہلی کاوش اتنی اچھی ہے تو دوسری ۔۔۔ ۔۔تیسری اور پھر اس طرح بتدریج اچھی ہوتی جائے گی۔

قدوس بھائی کوشش جاری رکھئے اچھا جا رہے ہیں ایک مرتبہ شائع کرنے سے پہلے زین بھائی یا پھر اشرف علی بستوی بھائی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں یہ لوگ میڈیا سے جڑے ہوئے ہیں اور کافی سینئر بھی ہیں ،ان سے رہنمائی لینا زیادہ مناسب رہے گا ۔ہاں میری ضرورت جب کبھی محسوس ہو آواز دیجئے گا انشائ اللہ مجھے اپنے بہت قریب پائیے گا ۔

محبت کا پھر شکریہ ۔

بہت شکریہ محبتوں کا شفقتوں کا
میں آپ کی طرف سے ہمیشہ اصلاح کا طالب رہوں گا
 
Top