عسکری
معطل
جناب سمجھائیں ہم اشٹوڈنٹ نا لائق ہی سہی حاضر ہیں کلا س میں
"آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں "
"آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں "
یہ تو صرف 'وارمنگ اپ' کے طور پر ہیںانہوں نے کہا تھا کہ ابھی جواب نہ دیں
ضرور سمجھاؤ ذیشان۔ بلکہ ممکن ہو تو با قاعدہ ایک کتاب لکھ دو، اس کو برقی کتاب کے طور پر شائع کرنے کی ذمہ داری میری!!!
السلام علیکم! جی بہت اچھی بات ہے اگر طبعیات میں دلچسپی رکھنے والے میرے جیسے ایک عام بندے کو نظریہ اضافیت کی سادہ تشریح دستیاب ہو سکے۔ اس کوشش کے لیے آپ کا بہت شکریہ!
آپ نے پینڈولم کے بارے میں لکھا ہے "اس وقت کا تعلق صرف اور صرف دھاگے کی لمبائی اور گولےکے وزن سے ہے"۔ میرے خیال میں پینڈولم کے ٹائم پیریڈ کا انحصار صرف دھاگے کی لمبائی پر ہوتا ہے(کشش ثقل مستقل مانی جائے) اور اس کا پینڈولم کے وزن(کمیت) سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، ہاں اگر حیطہ بہت بڑھ جائے تو کچھ فرق آ جاتا ہے۔

لیکن ذیشان بھائیپسند کرنے کا شکریہ اور تصحیح کا بھی شکریہ۔ آپ نے درست فرمایا اس کا تعلق صرف دھاگے کی لمبائی سے ہوتا ہے
یہ آپ نے ذیشان بھائی کو کہا ہے یا میری مساواتوں کو دیکھ کر کہا ہے؟آپ پھر پیچیدہ مساواتوں کا حوالہ دینا شروع ہو گئے۔ وعدہ تو اس تھیوری کو آسان زبان مین پیش کرنے کا ہوا تھا۔
میرا مقصد کسی پر بھی انگلی اٹھانا نہیں ہے صاحب، ہم تو اس تھیوری کے بارے میں آسان اور عام فہم انداز میں کچھ جاننے کے طلبگار ہیں جناب۔یہ آپ نے ذیشان بھائی کو کہا ہے یا میری مساواتوں کو دیکھ کر کہا ہے؟
اوہومیرا مقصد کسی پر بھی انگلی اٹھانا نہیں ہے صاحب، ہم تو اس تھیوری کے بارے میں آسان اور عام فہم انداز میں کچھ جاننے کے طلبگار ہیں جناب۔
لیکن ذیشان بھائی
یہ تو صرف سمپل پینڈولم کے لیے ہی درست مانا جائے گا۔
جس میں
t= 2π√(l/g)لیکن رجڈ باڈی کمپاؤننڈ پینڈولم میں تو ماس آف پینڈولم consider ہو گا کیا؟t= 2π√(I/mgR)
ہم یہاں پر سمپل کو تصور کریں گے یا کمپاؤنڈ کو۔
آپ پھر پیچیدہ مساواتوں کا حوالہ دینا شروع ہو گئے۔ وعدہ تو اس تھیوری کو آسان زبان مین پیش کرنے کا ہوا تھا۔