:::آئیرلینڈ:::

تعبیر

محفلین
index2.jpg



index3.jpg



index4.jpg



index6.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
تصاویر اچھی ہیں لیکن یہ زیادتی ہے کہ آپ خود آئرلینڈ میں رہیں اور تصاویر دوسروں کی لگائیں۔ اب تصاویر کمپیوٹر پر منتقل کرنے میں دقت تو کوئی بہانہ نہیں ناں۔ آپ تصاویر لیں منتقلی کا عمل بھی کسی نہ کسی طرح ہو ہی جائیگا۔
 

تعبیر

محفلین
تصاویر اچھی ہیں لیکن یہ زیادتی ہے کہ آپ خود آئرلینڈ میں رہیں اور تصاویر دوسروں کی لگائیں۔ اب تصاویر کمپیوٹر پر منتقل کرنے میں دقت تو کوئی بہانہ نہیں ناں۔ آپ تصاویر لیں منتقلی کا عمل بھی کسی نہ کسی طرح ہو ہی جائیگا۔

یہ تو میں نے ایک نوجوان کی نقل ماری ہے جو خود تو کوہاٹی ہے پھر بھی تصویریں اھر ادھر سے لگاتا ہے:hatoff:;)

ساجد آپ جانتے تو ہو کہمیں اس معاملے میں کتنییییییییییییی نالائق ہوں :cry:

کبھی کبھی شارٹ کٹس بھی اپنا لینے چاہیہں :roll:
 

حسن علوی

محفلین
زبردست!!!

بہت خوبصورت مناظر ہیں جبکہ تصویر کشی کرنے والے نے بھی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔ بہت شکریہ آپی
 

تعبیر

محفلین
عندلیب آپ کو کیا ہوا کیا نام پسند نہیں آیا ِِ؟؟؟

حسن مجھے بھی یہ تصویریں دیکھنے کے بعد پتہ چلا کہ آئیر لینڈ انا خوبصورت ہے ۔
یا پھر فوٹو جینک ہو گا ۔ہی ہی ہی
 

حسن علوی

محفلین
یعنی کہ وہاں رہ کر بھی خالی تصاویر پر ہی گزارا ھے یہ جگہیں خود جاکر نہیں دیکھیں:eek:
یہ تو ناانصافی ھے ان خوبصورت مناظر کے ساتھ۔ خیر واٹرفورڈ بذاتِ خود ایک پیارا شہر ھے سمندر کے کنارے واقع۔ وہاں کا ساحل کیسا ھے آپی؟
 

تعبیر

محفلین
بہت اچھا کل ہی میں گئی تھی پر اب کافی ٹھنڈ ہو گئی ہے۔
بوچھی یہاں ہوتیں تو جھٹ سے تصویریں بھی لگا دیتیں۔

میں نے ڈبلن دیکھا ہوا ہے اور واٹرفورڈ بھی اور کلکنی بھی
 

تعبیر

محفلین
عندلیب آپ کو کیا ہوا کیا نام پسند نہیں آیا ِِ؟؟؟ quote]
ایسی بات نہیں ہے تعبیر مجھے نام پسند آیا
دراصل میرا بھائی ہے وہاں‌ کارک میں سونچا کے آپ بھی وہیں ہوں تو آپ سے ملنے کے لئے کہوں‌۔۔۔۔۔:)

سوری عندلیب کافی دیر سے جواب دے رہی ہوں کہ آج یہ تھریدپھر اوپر نطر آیا ہے۔

کارک میں کبھی گئی نہیں یہان سے دو یا ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے

آپ آئین نا یہاں پھر مجھے سے ملنے آئیے گا :)
 

تعبیر

محفلین
شمشاد جی محفل اور آپ سب کو کوئی بھول یا چھوڑ سکتا ہے

یہاں نا آتے ہوئے بھی محفل اور آپ سب میرے ساتھ ساتھ ہی ہوتے ہیں
دو دن کا ناغہ بھی بہت لگتا ہے اور اس دفعہ تو بہت دن ہو گئے تھے اور میری حالت بالکل نشائیوں جیسی ہو گئی تھی :(
 
Top