بنایا آئینہ جس نے، یہ اس کا مقصد تھا ہنر میں اپنے کوئی عیب ہو تو دیکھ سکے گیان سنگھ شاطر
یاسمین سکندر محفلین آج بوقت 6:34 صبح #1 بنایا آئینہ جس نے، یہ اس کا مقصد تھا ہنر میں اپنے کوئی عیب ہو تو دیکھ سکے گیان سنگھ شاطر
سیما علی لائبریرین آج بوقت 9:51 صبح #2 جلائے شوق سے آئینۂ تصویر خاطر میں نمایاں ہو چلا روئے نگار آہستہ آہستہ حسرت موہانی
فہیم لائبریرین 36 منٹ قبل #3 آپ آئینہ ہستی میں ہے تُو اپنا حریف ورنہ یاں کون تھا جو تیرے مقابل ہوتا شیخ براہیم ذوق