جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

جاوا اسکرپٹ ایک مشہور کمپیوٹر کی لینگوئج ہے
جاوا اسکرپٹ ویب سائٹ کی پروگرامنگ کے لئے استعمال کی جاتی ہے
جاوا اسکرپٹ کو آسانی سے سیکھا جاسکتا ہے
ہم شروع سے آخر تک جاوا کے بارے میں سیکھیں گے انشا اللہ
یہ لڑی میں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر لینگوئج کے بارے میں ہے
یہ سیکھنے سکھانے کی لڑی ہے
جو جس کو آتا ہو وہ سکھاتا جائے
اگر کوئی مسئلہ آئے جاوا اسکرپٹ لینگوئج کے بارے میں وہ یہاں بیان کریں
کوشش تو یہ ہی ہے کہ شروع سے ہی آغاز کیا جائے
اور اِن سوالوں کے جوابات تلاش کئے جائیں
کہ جاوا اِسکرپٹ لینگوئج ہے کیا؟
اِس کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
کیا جاوا لینگوئج کی مدد سے موبائل کی ایپلیکیشن بھی تیار کی جاتی ہیں؟
اِس کا استعمال کب اور کیوں کیا جاتا ہے؟
اور جاوا اسکرپٹ لینوئج کا آخر کب تک ہوسکتا ہے؟
کیا صرف ایک ہی لینگوئج کو سیکھ کر روزگار کماسکتے ہیں؟
ایسے ہی اور بھی بہت سے سوالات اور مشقیں ہم یہاں اِس لڑی میں کرنے والے ہیں
اُمید ہے جاوا کہ ماہر اور تجربہ کار لوگوں سے کہ آپ تعاون فرمائیں گے
 
آخری تدوین:
<!DOCTYPE html>
<html>
<body>

<h2>My First JavaScript</h2>

<button type="button"
onclick="document.getElementById('demo').innerHTML = Date()">
Click me to display Date and Time.</button>

<p id="demo"></p>

</body>
</html>
اِس کوڈ کے ذریعے سے آپ تاریخ اور وقت کی کوڈنگ تیار کرسکتے ہیں
 
بھئی اگر کوڈ کو کوڈ کے بٹن میں لکھیں تو پڑھنے میں کافی آسانی ہو گی۔
دوسرا کوڈ کو شروع میں سطر بہ سطر سمجھا دیں تو لوگوں کو سمجھنے میں مزید آسانی ہو گی۔
 
سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں آپ نے نوڈ پیڈ کو اوپن کرنا ہے پھر اُس میں یہ لائن لکھنی ہے

<!DOCTYPE html>

یہ لائن بتارہی ہے کہ آپ ایچ ٹی ایم ایل لینگوئج استعمال کررہے ہیں۔ سب سے پہلے یہ ہی الفاظ لکھے جائیں گے پھر اُس کے بعد آپ یہ لکھے گے

<html>

یہ ٹیگ لگانے ضروری ہیں جیسے میں نے یہاں ایچ ٹی ایم ایل کا ٹیگ لگایا ہے ۔ لیکن یہ اوپن ٹیگ ہے اِس کو بند بھی کرنا ہوتا ہے لیکن وہ نیچے کرتے ہیں جیسا کہ آپ کو نظر آرہا ہوگا کہ ہم نے سب سے آخر میں اِس ٹیگ کو بند بھی کیا ہے

<body>

ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگ کے بعد باڈی کا ٹیگ لگاتے ہیں یہ ٹیگ بھی اوپن ہے

<h2>What Can JavaScript Do?</h2>

یہ ہیڈنگ کی لائن ہے ہیڈنگ کے ٹیگ میں جو ایچ ٹو لکھا ہوا ہے اِس کا مطلب ہے کہ ہیڈنگ کے اِسٹائل میں لکھا ہوا نظر آئیگا

<p id="demo">JavaScript can change HTML content.</p>

یہ جو آپ کو پی لکھا ہوا نظر آرہا ہے یہ پیراگراف کے لئے استعمال ہوتا ہے یہاں سے پیراگراف شروع ہوتا ہے

<button type="button" onclick='document.getElementById("demo").innerHTML = "Hello JavaScript!"'>Click Me!</button>

یہ پیراگراف کے اندر کا ٹیکسٹ ہے جو پیراگراف کے اندر نظر آتا ہے

</body>

اب آپ یہاں دیکھیں کہ باڈی کے ٹیگ کو بند کیا گیا ہے

</html>

اِسی طرح ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگ کو بھی بند کردیا گیا ہے یہاں پر
نوٹ پیڈ کو سیو ایز کرتے وقت ڈورٹ ایچ ٹی ایم ایل ضرور لگانا ہے پھر آپ نے بتانا ہے کہ آپ کے پاس کِس طرح فائل اوپن ہورہی ہے
 
یہ کوڈنگ بلب کو آن آف کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے پر جب میں نوٹ پیڈ پر اِس فائل کو سیو ایز کررہا ہوں ڈورٹ ایچ ٹی ایم ایل کی فائل میں تو بلب کی تصویر نہیں آرہی
اور اِس ہی فائل کو میں نے ڈورٹ جاوا میں بھی سیو کرکے دیکھا ہے پھر بھی براوذر پر صحیح سے شو نہیں ہورہا
اِس ایرر کے بارے میں آپ لوگوں کی رائے چاھئیے
<!DOCTYPE html>
<html>
<body>

<h2>What Can JavaScript Do?</h2>

<p>JavaScript can change HTML attribute values.</p>

<p>In this case JavaScript changes the value of the src (source) attribute of an image.</p>

<button onclick="document.getElementById('myImage').src='pic_bulbon.gif'">Turn on the light</button>

<img id="myImage" src="pic_bulboff.gif" style="width:100px">

<button onclick="document.getElementById('myImage').src='pic_bulboff.gif'">Turn off the light</button>

اچھا اِس میں ایک جگہ بلب کی تصویر پی این جی فارمیٹ میں استعمال کی گئی ہے استعمال ایسے کرنی ہے جیسے جہاں آن بلب لکھا ہے وہاں پر جلتے ہوئے بلب کی پی این جی فارمیٹ میں تصویر پیسٹ کی جائے گی
اور جہاں آف لکھا ہوا ہے وہاں پر بلب کی آف والی پی این جی فارمیٹ میں تصویر لگے گی
 
ویسے تو یہ کمپیوٹر کی لینگوئج جاوا سیکھنے سیکھانے کی لڑی ہے پر آپ کوئی سی بھی کمپیوٹر کی لینگوئج سیکھیں
آپ کو سب سے پہلے ایچ ٹی ایم ایل کو ضرور سیکھنا ہوگا
 
ایچ ٹی ایم ایل کی لینگوئج بہت ہی سادہ تھی اِسی لئے جاوا لینگوئج کی ضرورت پیش آئی ہے اِس لینگوئج کا استعمال ویب براوزر پر ہوتا ہے
 
جاوا لینگوئج کی مدد سے ہم کسی بھی ویب سائٹ کا فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ بنا سکتے ہیں جو کہ ایچ ٹی ایم ایل لینگوئج سے بہت ہی زیادہ اچھا ہوگا
 
جاوا لینگوئج کی مدد سے ہم سرور سائڈ پروگرامنگ، گیم ڈویلپمنٹ، ڈیسک ٹاپ اور موبائل کی ایپلیکیشن بھی بنا سکتے ہیں
 
یہ لڑی سیکھنے اور سیکھانے کی لڑی ہے
مجھے ایچ ٹی ایم ایل میں تصویر کو اپلوڈ کرنے کے بارے میں بتائیں اگر کسی کو پتا ہے تو
 
<button onclick="document.getElementById('myImage').src='pic_bulbon.gif'">Turn on the light</button>

یہ والی کوڈنگ بلب کو آن اور آف کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
 
سید رافع

محفلین
<!DOCTYPE html>
<html>
<body>

<h2>My First JavaScript</h2>

<button type="button"
onclick="document.getElementById('demo').innerHTML = Date()">
Click me to display Date and Time.</button>

<p id="demo"></p>

</body>
</html>
اِس کوڈ کے ذریعے سے آپ تاریخ اور وقت کی کوڈنگ تیار کرسکتے ہیں

اس کوڈ کا بلکہ ہر کوڈ کا jsbin.com کا لنک مہیا کریں۔ اس سے چلتا ہوا کوڈ دیکھ کر آپ کو اور لڑی کے دیکھنے والوں کو مسرت ہو گی اور شوق بڑھے گا۔
 
Top