کسی کی بے وفائی کا سبب بن جایا کرتی ہے محبت ہی جدائی کا سبب بن جایا کرتی ہےہم تم نہ ہوںگے جدا
کسی کی بے وفائی کا سبب بن جایا کرتی ہے محبت ہی جدائی کا سبب بن جایا کرتی ہےہم تم نہ ہوںگے جدا
ہم کو شکایت آپ سے کوئی نہیں کوئی نہیںکسی کی بے وفائی کا سبب بن جایا کرتی ہے محبت ہی جدائی کا سبب بن جایا کرتی ہے
کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہےہم کو شکایت آپ سے کوئی نہیں کوئی نہیں
چٹھی آئی ہے وطن سے چٹھی آئی ہےکوئی دوست ہے نہ رقیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہے
چھٹی نہ کوئی سندیسچٹھی آئی ہے وطن سے چٹھی آئی ہے
زندہ ہوں اس طرح کہ غم زندگی نہیں جلتا ہوا دیا ہوں مگر روشنی نہیںچھٹی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
پھول تمہیں بھیجا ہے خط میں پھول نہیں میرا دل ہےچھٹی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےپھول تمہیں بھیجا ہے خط میں پھول نہیں میرا دل ہے
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیںتو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہے
تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکیں تمہیںزندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مرکر بھی میری جان تجھے چاہوں گا
زندہ ہوں اس طرح کہ غم زندگی نہیں جلتا ہوا دیا ہوں مگر روشنی نہیں
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوانفرت کی دنیا کو چھوڑ کے
پیار کی دنیا میں خوش رہنا میرے یار
اس جھوٹ کی نگری سے توڑ کے ناتا جا پیارے
امر رہے تیرا پیار
خوش رہنا میرے یار
گُلِ یاسمیں بٹیا
جھوٹ بولے کوا کاٹے، کالے کوے سے ڈریویہ دنیااااا یہ محفل ل ل ل ( یعنی اردو محفل )میرے کااام کی نہیں ۔
مذاق کر رہا ہوں بھئی سچ نہ سمجھ لینا
ایک تھا گل اور ایک تھی بلبلجنگل ہے آدھی رات ہے لگنے لگا ہے ڈر
دنیا کو بھول جاؤں، کوئی ایسی بات کر
طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوگئیایک تھا گل اور ایک تھی بلبل
دونوں چمن میں رہتے تھے
ہے یہ کہانی بالکل سچی
میرے نانا کہتے تھے
بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیںاللہ ہی اللہ کیا کرو، دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے ۔نام اسی کا لیا کرو