مقدس
لائبریرین
اپیا پریٹی پلیززززززز ایسے نہیں کریں ناں ۔۔ بس چاہے دو تین اشعار پر آپ کو شامل ضرور ہونا ہے۔ پلیزززززززززشکریہ مگر میں ہرگز خود کو شاعر نہیں سمجھتی چند تُک بندیوں سے کوئی شاعر نہیں بنتا آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ
میرے لیے بھی
میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔