قمر رضوان قمر
محفلین
طاقت تب تک طاقت رہتی ہے جبتک استعمال نا کی جائےواہ روفی کیا بات ہے ۔۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔
اس لئیے کہا جاتا ہے کہ اپنی مکمل طاقت کبھی بھی استعمال نا کرو
اب ہمارے بڑے جو کے ا صل میں چھوٹے ہیں
طاقت کے مکمل استعمال کے نشے میں
اپنی طاقت کھو رہے ہیں
مگر اس کا ادراک عشروں بعد ہوگا
خدا میرے وطن کو آباد رکھے