محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بہت بڑا پوائنٹ ماراپر تو چیونٹیوں کے ہوتے ہیں۔ آپ کے یقینا نقلی والے ہوں گے
بہت بڑا پوائنٹ ماراپر تو چیونٹیوں کے ہوتے ہیں۔ آپ کے یقینا نقلی والے ہوں گے
زیادہ زور کا تو نہیں لگا۔۔۔۔بہت بڑا پوائنٹ مارا
شکر ہے میں دائیں بائیں ہو گیا تھا۔زیادہ زور کا تو نہیں لگا۔۔۔۔
کوشش کیا کریں انگریزی کا کم سے کم استعمال ہےارے ہائیں...
یہ کیا...
ہم نے تو اب نوٹ کیا...
یا تو میزبان کی مراسلہ ٹرین فراٹے بھر تی نظر آرہی تھی یا...
کہیں اس سازش میں بھی ہمارا ہاتھ تو نہیں...
عجب مسٹری ہے...
کوئی سلجھائے گا کیا؟؟؟
ہمارا نشانہ دائیں بائیں ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔شکر ہے میں دائیں بائیں ہو گیا تھا۔
راز یا خفیہ بات🤓کوشش کیا کریں انگریزی کا کم سے کم استعمال ہے
ویسے مسٹری کو اردو میں کیسے کہیں گے؟
سراہا جائے گابٹیا نئے سوالات کیجیے۔۔
قمر رضوان قمر سے
ضرور ضرورسراہا جائے گا
دفتر تو بہت مشول ہوتا ہے دن کا پتہ ہی نہی چلتا کدھر گیاضرور ضرور
اور دن کیسا گذرا آپکا اِ دفتر میں ۔۔
آپ بتائیں کسے رہا آپکا دن آپ کی کیا مصروفیات رہیںدفتر تو بہت مشول ہوتا ہے دن کا پتہ ہی نہی چلتا کدھر گیا
جب آفس سے فری ہوتا ہوں تو ٹرین میں انٹرنیٹ میں یہاں آ جاتاہوں
ابھی گھر جا کر کھانا بنایا جائے گا ۔ ساتھ ساتھ اردو محفل میں محفل جمائی جائے گی
آپ بتائیں کسے رہا آپکا دن آپ کی کیا مصروفیات رہیں
دن مصروف گذرا ۔۔صاحب بہادر اور ہمارے میکائیل شہزادے کی فرمائشیں شروع ہوجاتیں ہیں ۔۔۔میکائیل کو چکن ونگز کھانے تھے تو ناشتے کے بعد پہلے وننگز بنائے ساتھ ساتھ فرنچ فرائیز بھی بنائے ۔۔صاحب بہادر کو ملکہ مسور کی دال چاول اورشامی کباب کھانا تھے اور تلی ہوئی ہری مرچ اور کیری کی چٹنی بنائی ۔۔آپ بتائیں کسے رہا آپکا دن آپ کی کیا مصروفیات رہیں
لگتا ہے کچن اور اردو ادب آپکا مشغلہ ہےدن مصروف گذرا ۔۔صاحب بہادر اور ہمارے میکائیل شہزادے کی فرمائشیں شروع ہوجاتیں ہیں ۔۔۔میکائیل کو چکن ونگز کھانے تھے تو ناشتے کے بعد پہلے وننگز بنائے ساتھ ساتھ فرنچ فرائیز بھی بنائے ۔۔صاحب بہادر کو ملکہ مسور کی دال چاول اورشامی کباب کھانا تھے اور تلی ہوئی ہری مرچ اور کیری کی چٹنی بنائی ۔۔
لگتا ہے کچن اور اردو ادب آپکا مشغلہ ہے
کراچی والے زیادہ تر چسکورے معلوم ہوئےلگتا ہے کچن اور اردو ادب آپکا مشغلہ ہے
بالکل صحیح پہچانا آپ نے 🥰لگتا ہے کچن اور اردو ادب آپکا مشغلہ ہے
ہم تو بالکل چٹورے نہیں ۔۔۔البتہ بچوں کی پسند اور صاحب بہادر کی پسند کا خیال رکھتے ہیں ۔۔۔کراچی والے زیادہ تر چسکورے معلوم ہوئے
البتہ ہم پنجابی
بہت سادہ غذا لوگ ہوتے ہیں
معلوم ہے نا آپکو یہ کتنی عقلمند ہیں 🥰بہت بڑا پوائنٹ مارا
جہاں جہاں حکم چلتا ہے !!!!!!!!وہاں صاحب ۔۔صاحب سے صاحب بہادر ہوجاتے ہیں ۔۔۔اور ہم رعایا ۔۔🙃یہ صاحب تک تو ٹھیک ہے آپ بہادر لگاتی ہیں تو لگتا ہے کوئی فوجی جرنیل ہیں
کیونکہ فی الحال وطن عزیز میں اگر کوئی بہادر رہ گیے ہیں وہ صرف جرنیل ہی
باقی بے چارے چھ انٹرنیٹ اور کچھ پریس کانفرنسسز پر مصروف ہیں
رہنمائی فرمائیں کہیں میں غلط فہمی کا شکار تو نہی