تھینکس محب بھائیمبارک ہو تم کو یہ سہ ہزاری ، اب مجھے جلدی سے کراس نہ کر جانا۔
تھینکس بنت شبیربہت بہت مبارک ہو بہنا
تھینکس محب بھائی
ویسے کون سے کراس کی بات کر رہے ہیں آپ
جی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لیئے ویسے کل سے کچھ بہتر ہوں آپ کیسے ہیں ؟گزر جانے والے کراس کی بات کر رہا ہوں۔
آجکل کم کم آ رہی ہو ، کیوں؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہوتھینکیو بابا جی بھائی کیسے ہیں آپ ؟
جی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لیئے ویسے کل سے کچھ بہتر ہوں آپ کیسے ہیں ؟
کیا ہو گیا تھا میری پیاری بہنا کو؟جی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لیئے ویسے کل سے کچھ بہتر ہوں آپ کیسے ہیں ؟
تھینکیو انکلمبارک ہو عینی، جیتی رہو اور اسی طرح نئی نئی منزلیں سر کرتی رہو۔
کچھ بھی نہیں بس موسم بدل را ہے نا توکیا ہو گیا تھا میری پیاری بہنا کو؟
کون سی محنت کر رے ہیں آپ ؟مجھے بس دماغ تھوڑا بڑ گڑ تھاارے کیا ہوا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں ٹھیک ہوں اور محنت کے لیے کمر کس رہا ہوں۔
میں بھی فائن شائنمیں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو
کون سی محنت کر رے ہیں آپ ؟مجھے بس دماغ تھوڑا بڑ گڑ تھا
اچھا جی اپنا خیال رکھا کریںکچھ بھی نہیں بس موسم بدل را ہے نا تو
بھئی اب تمہں تو تھینکس نہ کہوں نامبارک ہو عینی!