یاز
محفلین
جی بالکل۔ یہ تو دیکھی ہوئی ہے۔ناناپاٹیکر کی فلم "وجود" دیکھی؟
اگر نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھیں تب تک کوئی اور آرٹ مووی سوچتا ہوں آپ کے لیے.
جی بالکل۔ یہ تو دیکھی ہوئی ہے۔ناناپاٹیکر کی فلم "وجود" دیکھی؟
اگر نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھیں تب تک کوئی اور آرٹ مووی سوچتا ہوں آپ کے لیے.
چاندنی بارجی بالکل۔ یہ تو دیکھی ہوئی ہے۔
میں نے یہ مووی دیکھی تو نہیں ہے لیکن یہ وہی ہے نہناناپاٹیکر کی فلم "وجود" دیکھی؟
اگر نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھیں تب تک کوئی اور آرٹ مووی سوچتا ہوں آپ کے لیے.
یہ سا اور ایک اور مووی ہوسٹل تو میرے خیال میں بدترین فلمیں ہیں۔اذیت پسند بن کر تو ایسی موویز کا پورا لطف لیا جاسکتا ہے
جبکہ دل پکا کرکے صرف دیکھی جاسکتی ہیں۔
ویسے میں نے Saw کا پہلا پارٹ دیکھا ہے زبردست لگا
لیکن جب بعد میں اس کے بھی پارٹز کی لائن لگی تو بکواس لگنے لگی یہ مووی
جی وہی ہے.میں نے یہ مووی دیکھی تو نہیں ہے لیکن یہ وہی ہے نہ
کیسے بتاؤں کہ تم میرے لیے کون ہو؟
ہاسٹل کا تو معلوم نہیں لیکن سا کا پہلا پارٹ بہترین ہےیہ سا اور ایک اور مووی ہوسٹل تو میرے خیال میں بدترین فلمیں ہیں۔
جی یہ بھی دیکھی ہے۔ عمدہ کہانی ہے۔چاندنی بار
جی جی وہی۔میں نے یہ مووی دیکھی تو نہیں ہے لیکن یہ وہی ہے نہ
کیسے بتاؤں کہ تم میرے لیے کون ہو؟
یہ سا اور ایک اور مووی ہوسٹل تو میرے خیال میں بدترین فلمیں ہیں۔
ہاسٹل کا تو معلوم نہیں لیکن سا کا پہلا پارٹ بہترین ہے
رین کوٹجی یہ بھی دیکھی ہے۔ عمدہ کہانی ہے۔
یہ تو ایک شاندار فلم ہے،بلکہ چلتا پھرتا افسانہ ہے۔ یہ بھی دیکھ رکھی ہے۔ کافی متماثل قسم کا ذوق لگتا ہے مجھے اپنا اور آپ کا۔رین کوٹ
چنبیلییہ تو ایک شاندار فلم ہے،بلکہ چلتا پھرتا افسانہ ہے۔ یہ بھی دیکھ رکھی ہے۔ کافی متماثل قسم کا ذوق لگتا ہے مجھے اپنا اور آپ کا۔
عمدہ۔
سا کا جو پہلا پارٹ آیا وہ ایک نئی چیز تھی نئی سوچ اور کہانی ایسی کہ دیکھنے والے کر جکڑ لے۔ساء کا صرف پہلا پارٹ ایک بہترین اور تخلیقی کہانی کا حامل ہے۔ دوسرا پارٹ کسی حد تک ایک بہتر فلم ہے۔ لیکن بعد والے سب بے حد بے کار۔ اور ہاسٹل وغیرہ تو بلکل ہی فضول فلمیں ہیں۔ اصل میں ایک واحد جینر ہارر کا ایسا ہے جو میں نہیں دیکھتا۔ باقی تمام جینر کی کوئی فلم میں نے چھوڑی نہیں ہوگی۔ لیکن ہارر سے مجھے چڑ ہے۔ صرف اور صرف ایل ڈیڈ پارٹ ٹُو دیکھ رکھی ہے ہارر موویز میں۔
ہالی ووڈ کا دھرمیندر ہواہالی وڈ کی تاریخ میں ڈینئیل ڈے لوئس وہ واحد اداکار ہے جس نے بیسٹ ایکٹر کا آسکر 3 بار جیتا ہے۔
لیکن مزے کی بات کہ جن تین موویز پر اس نے آسکر جیتا ان میں سے کوئی ایک بھی بیسٹ مووی کا ایوارڈ نہیں لے سکی۔
یہ اس اداکار کا کمال ہے کہ وہ اتنی جاندار ادکاری کرتا ہے کہ ایک عام سی مووی کو بھی اپنی اداکاری سے جاندار بنا دیتا ہے۔
اجازت واقعی اچھی فلم ہے۔ آپ نے ردھالی دیکھی؟چند آرٹ فلمیں جو مجھے بہت پسند آئیں
ماچس
پنجر
سرداری بیگم
زبیدہ
مایا میم صاب
تمنا
ڈیڈی
بازار
زخم
دھوپ
اجازت
وارث
ہے رام
نہیں قیصرانی بھائیہالی ووڈ کا دھرمیندر ہوا