آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

محمد امین

لائبریرین
ہائی نون کے بارے میں کہتا جاتا ہے کہ تاریخ کی بہترین ویسٹرن فلم ہے۔۔۔یہی بات ونس اپون اے ٹائم ان دی ویسٹ ۔۔۔ اور ۔۔۔ دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی کے بارے میں بھی۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائی نون کے بارے میں کہتا جاتا ہے کہ تاریخ کی بہترین ویسٹرن فلم ہے۔۔۔یہی بات ونس اپون اے ٹائم ان دی ویسٹ ۔۔۔ اور ۔۔۔ دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی کے بارے میں بھی۔۔۔
ان میں سے میں نے ونس اپون اے ٹائم ویسٹ دیکھ رکھی ہے
جس کا میں نے فیس بک پر لکھا تھا کہ
ڈائیلاگ کم اور چہرے کے اتار چڑھاؤ زیادہ ہیں
لیکن اوور آل اچھی مووی ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
ہالی وڈ کی تاریخ میں ڈینئیل ڈے لوئس وہ واحد اداکار ہے جس نے بیسٹ ایکٹر کا آسکر 3 بار جیتا ہے۔
لیکن مزے کی بات کہ جن تین موویز پر اس نے آسکر جیتا ان میں سے کوئی ایک بھی بیسٹ مووی کا ایوارڈ نہیں لے سکی۔

یہ اس اداکار کا کمال ہے کہ وہ اتنی جاندار ادکاری کرتا ہے کہ ایک عام سی مووی کو بھی اپنی اداکاری سے جاندار بنا دیتا ہے۔
 

زیک

مسافر
ہائی نون کے بارے میں کہتا جاتا ہے کہ تاریخ کی بہترین ویسٹرن فلم ہے۔۔۔یہی بات ونس اپون اے ٹائم ان دی ویسٹ ۔۔۔ اور ۔۔۔ دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی کے بارے میں بھی۔۔۔

ان میں سے میں نے ونس اپون اے ٹائم ویسٹ دیکھ رکھی ہے
جس کا میں نے فیس بک پر لکھا تھا کہ
ڈائیلاگ کم اور چہرے کے اتار چڑھاؤ زیادہ ہیں
لیکن اوور آل اچھی مووی ہے:)
آپ نے دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی نہیں دیکھی؟ A fistful of dollars؟ For a few dollars more؟
 

فہیم

لائبریرین
آپ نے دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی نہیں دیکھی؟ A fistful of dollars؟ For a few dollars more؟
گڈ بیڈ اگلی ضرور دیکھنی ہے کہ بہت ہائی ریٹنگ ہے
دوسری والی کا بھی ٹریلر دیکھا ہے دونوں ہی کلنٹ ایسوڈ کی ہیں اور ایک ہی قبیلے کی معلوم ہوتی ہیں۔
 

یاز

محفلین
چند آرٹ فلمیں جو مجھے بہت پسند آئیں
ماچس
پنجر
سرداری بیگم
زبیدہ
مایا میم صاب
تمنا
ڈیڈی
بازار
زخم
دھوپ
اجازت
وارث
ہے رام
 
Top