محمد امین
لائبریرین
آپ نے دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی نہیں دیکھی؟ A fistful of dollars؟ For a few dollars more؟
یہ ساری دیکھ چکا ہوں۔ ویسٹرن میرا پسندیدہ ترین ژونرا ہے۔۔
آپ نے دا گڈ دا بیڈ اینڈ دا اگلی نہیں دیکھی؟ A fistful of dollars؟ For a few dollars more؟
سرجیو لیون نے ایک اور بنائی تھی A fistful of dynamite یا Duck you sucker... لیکن پچھلی تین جیسی نہیں۔۔۔یہ ایک طرح سے trilogy ہے اگرچہ کہانی independent ہے۔
بیٹ مین کی طرح
Ankhon Dekhi (2013) - IMDbبہت عمدہ جناب۔ اس فلم کا نام پہلی بار سنا ہے۔ کس دور کی فلم ہے؟
فرخ منظور صاحب! کیا آپ نے "کیا دلی کیا لاہور" دیکھی ہے؟
(میں نے خود نہیں دیکھی ابھی تک)
جی بالکل۔ عمدہ فلم ہے۔
چند آرٹ فلمیں جو مجھے بہت پسند آئیں
ماچس
پنجر
سرداری بیگم
زبیدہ
مایا میم صاب
تمنا
ڈیڈی
بازار
زخم
دھوپ
اجازت
وارث
ہے رام
بلاشبہ جناب۔ان میں سے فلم زخم بہت شاندار مووی ہے
بے شکفلم "آنکھوں دیکھی" سب کو دیکھنا چاہیے۔ آنکھیں کھولنے کے لیے اچھی فلم ہے۔
چند آرٹ فلمیں جو مجھے بہت پسند آئیں
ماچس
پنجر
سرداری بیگم
زبیدہ
مایا میم صاب
تمنا
ڈیڈی
بازار
زخم
دھوپ
اجازت
وارث
ہے رام
پلپ فکشن میں سے گالیوں کے بغیر والے ڈائیلاگ کی نشاندہی پہ انعام بھی رکھا جا سکتا ہے۔آخر کار "پلپ فکشن" دیکھنا شروع کردی۔ آج کل چونکہ ایک نشست میں پوری مووی دیکھنے کا وقت مشکل سے ہی ملتا ہے تو ابھی صرف 2 چیپٹرز ہی دیکھے۔
ابھی تک تو کچھ ایسی خاص مووی نہیں لگی کہ جس کے لیے اس کی اتنی ہائی ریٹنگ ہو سوائے گالیوں کے۔
دوسرا اس مووی کو لے کر جان ٹروالٹا بیسٹ ایکٹر ان لیڈنگ رول آسکر کے لیے نامزد ہوا تھا، جبکہ اب تک اس مووی میں جان ٹروالٹا کا کردار لیڈنگ رول کا لگتا ہی نہیں۔
اس کے برعکس ابھی تک کی مووی میں بروس ولس کا کردار لیڈنگ رول کا معلوم ہوتا ہے۔
اب تیسرا چیپٹر دیکھ کر ہی معلوم ہوگا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔
کیونکہ ونسنٹ ویگا صاحب بظاہر تو اوپر نکل چکے ہیں۔
سیموئیل جیکسن بس ایک سین میں اپنے ڈائیلاگ سنا کر جو غائب ہوئے ہیں تو ابھی تک نمودار نہیں ہوئےپلپ فکشن میں سے گالیوں کے بغیر والے ڈائیلاگ کی نشاندہی پہ انعام بھی رکھا جا سکتا ہے۔
لیکن خیر فلم کمال کی ہے۔ ایکٹنگ میں سیموئیل جیکسن کی ایکٹنگ اور ڈائیلاگ بھی کافی کمال کے ہیں۔