آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

فہیم

لائبریرین
میں نے صرف شاشانک ریڈمشپن دیکھی ہے اور وہ بھی کچھ عرصہ قبل
بھلے آپ فورسٹ گمپ نہ دیکھیں
لیکن پلپ فکشن ضرور دیکھیں
پہلی بار دیکھیں گے تو مووی ختم ہوجائے اور آپ سوچیں گے کہ یہ کیا ہوا۔ کچھ پلے نہیں پڑا ٹھیک سے۔
پھر آپ ایک بار اور دیکھیں گے اور ایسے کہ شاید درمیان میں پانی پینے کا بریک بھی نہ لیں۔
پھر جب مووی ختم ہوگی تو پہلی بار سے زیادہ مزہ آئے گا۔

اور پھر یہ ہوگا کہ آپ یہ مووی اپنے پاس سیو رکھیں گے اور اس کو کئی بار درمیان سے دیکھیں گے۔
کبھی کوئی سین تو کبھی کوئی:)

نوٹ: یہ میرے تُکے بازی ہے بس:)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا کہنا چاہیں گے پھر آپ اس فلم کے بارے میں؟:)
مووی اچھی لگی۔ مگر آج اس مووی کو دیکھ کر ویسا نہیں لگا جیسا کہ ریلیز کے وقت دیکھ کر ہوا ہوتا
بھلے آپ فورسٹ گمپ نہ دیکھیں
لیکن پلپ فکشن ضرور دیکھیں
پہلی بار دیکھیں گے تو مووی ختم ہوجائے اور آپ سوچیں گے کہ یہ کیا ہوا۔ کچھ پلے نہیں پڑا ٹھیک سے۔
پھر آپ ایک بار اور دیکھیں گے اور ایسے کہ شاید درمیان میں پانی پینے کا بریک بھی نہ لیں۔
پھر جب مووی ختم ہوگی تو پہلی بار سے زیادہ مزہ آئے گا۔

اور پھر یہ ہوگا کہ آپ یہ مووی اپنے پاس سیو رکھیں گے اور اس کو کئی بار درمیان سے دیکھیں گے۔
کبھی کوئی سین تو کبھی کوئی:)

نوٹ: یہ میرے تُکے بازی ہے بس:)
نیٹ فلیکس پر دیکھتا ہوں
 
محمد وارث

یہ دونوں ہی لاجواب ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
کنگڈم آف ہیون بہت ہی اچھی مووی ہے
مووی فلمائی اچھی گئی ہے۔
لیکن اس میں کئی جگہوں پر جھوٹ کا سہارا لیا گیا۔

جیساکہ دکھایا گیا ہے کہ آخری لڑائی میں صلاح الدین ایوبی کو کافی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور قلعے میں موجود عیسائی فوج اور عام لوگوں نے بہت زبردست جنگ کی اور اس کے بعد ہتھیار ڈالے۔
 
Top