arifkarim
معطل
ہو سکتا ہے وہ را کا ایجنٹ ہو۔ ہو سکتا ہے نہ ہو۔ کسی بھی الزام کا اعتراف جیل میں تشدد کر کے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حقیقت جو بھی ہو۔ یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسکی تحویل میں تمام اندرونی اور بیرونی قیدیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ خاص کر بیرونی قیدیوں کو کیونکہ بھارت کی تحویل میں بھی بہت سے ہمارے پاکستانی قیدی آئی ایس آئی ایجنٹ ہونے کے الزام میں قید ہیں۔تفصیل آپ کو اس لنک سے مل جائے گی کہ کس طرح انڈیا کی حکومت نے ایک "کسان" کی ہلاکت پر تین دن کا سوگ منانے اور اس کے لواحقین کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا تھا
https://en.wikipedia.org/wiki/Sarabjit_Singh#Aftermath
ہم روز اول سے بھارت کی نیت پر شک کرتے آئے ہیں۔ حالانکہ وہ 1971 کی جنگ میں ہماری زبردست پسپائی کے باوجود مغربی پاکستان کے تمام تر مفتوح علاقے بمع 90 ہزار قیدیوں کے ہمارے حوالے کر چکا ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Simla_Agreement