آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

ثمین زارا

محفلین
جنہوں نے پیسہ لِیا، اُن میں فوجی بھی شامل تھے، سیاست دان بھی، کاروائی ہونی چاہیے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھنٹی باندھنی ہے بلی کے گلے میں، کون باندھے، عوام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جو لوگ ووٹ لے کر آتے ہیں ان کی اکثریت کرپٹ ہے ۔ یہی معاشرے میں بدعنوانی پھیلاتے ہیں تاکہ دوسروں پر الزام لگائیں ۔ ان کی خاطرتواضع کی جائے اور سزائیں دی جائیں تاکہ کسی کی ہمت نہ ہو ۔ باقی سب خودبخود ٹھیک ہوگا
 
بابا-جی

سزائیں کپتان دے تو رہا ہے، اور غرِیب کیا کرے! جہانگیر ترین جیل میں بند ہے اور خُسرو بختیار وغیرہ کو کپتان نے اپنے ہاتھوں سے پھانسی دِی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
چند سیاست دانوں کے نام پتائیے جن کو کبھی شرم آئی ہو ۔ ۔ ساری توقعات نیازی صاحب سے کیوں ۔ ۔ ؟؟
اور معصوم اپوزیشن کے ماتھے پر ماڈل ٹاؤن سے لے کر کرپشن تک بڑے بڑے داغ ہیں ۔ ۔ سب جمہوریت کے نام پر فرعونیت کرتے ہیں۔ ۔ سندھ کا کیا حال ہے ۔ ۔ کراچی کا بیڑا غرق ہے ۔ ۔ ان کو کھلی چوٹ ملے تو ملک کو بیچ کھائیں ۔ ۔
اِن کو کچھ نہ کہیں بیچاروں نے ایک دھیلا نہیں کھایا سب جن بھوت کھا گیے:)
 
سیما علی

لائبریرین
چند سیاست دانوں کے نام پتائیے جن کو کبھی شرم آئی ہو ۔ ۔ ساری توقعات نیازی صاحب سے کیوں ۔ ۔ ؟؟
اور معصوم اپوزیشن کے ماتھے پر ماڈل ٹاؤن سے لے کر کرپشن تک بڑے بڑے داغ ہیں ۔ ۔ سب جمہوریت کے نام پر فرعونیت کرتے ہیں۔ ۔ سندھ کا کیا حال ہے ۔ ۔ کراچی کا بیڑا غرق ہے ۔ ۔ ان کو کھلی چوٹ ملے تو ملک کو بیچ کھائیں ۔ ۔
فرعونیت پر فرعون بھی شرمائے۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
جو لوگ ووٹ لے کر آتے ہیں ان کی اکثریت کرپٹ ہے ۔ یہی معاشرے میں بدعنوانی پھیلاتے ہیں تاکہ دوسروں پر الزام لگائیں ۔ ان کی خاطرتواضع کی جائے اور سزائیں دی جائیں تاکہ کسی کی ہمت نہ ہو ۔ باقی سب خودبخود ٹھیک ہوگا
چین کی طرح کی سزائیں۔۔۔۔
 
ثمین زارا

محفلین
آئی جی جعلی اکاؤنٹ کیس میں؟ کوئی ثبُوت ہو تو بتانا گُڑیا رانی، مَیں نے کِسی کو دینے ہیں۔
جیسے ہی چئرمین گلگت کی دھکامار مہم سے آتے ہیں ان سے لے کر دیتی ہوں ۔ وائٹ کالر کرائم کے ثبوت زیادہ تر کرنے والوں کے پاس ہی ہوتے ہیں ۔ ۔
 
جاسم محمد

محفلین
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔ انشا اللہ
اب کیا کسی نئے قومی چور کو جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے بھگانے کی ڈیل فائنل ہوئی ہے؟ :)
121781336_3459066580837023_5761884366016116712_o.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
آئی جی جعلی اکاؤنٹ کیس میں؟ کوئی ثبُوت ہو تو بتانا گُڑیا رانی، مَیں نے کِسی کو دینے ہیں۔
جیسے ہی چئرمین گلگت کی دھکامار مہم سے آتے ہیں ان سے لے کر دیتی ہوں ۔ وائٹ کالر کرائم کے ثبوت زیادہ تر کرنے والوں کے پاس ہی ہوتے ہیں ۔ ۔
زرداری خاندان کے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے دوران ،گواہان کو دھمکانے کے جرم میں، آئی جی سندھ جو اس وقت کراچی پولیس چیف تھے کا سپریم کورٹ کے حکم پر تبادلہ ہوا تھا۔
image.png

Karachi police chief sent packing after officials found involved in witnesses’ harassment - Pakistan - DAWN.COM
 
Top