آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز

عثمان رضا

محفلین
کیا کوئی بھی آج میچ نہیں دیکھ رہا ؟

ویسے میں بھی ابھی جمعہ سے فارغ ہوکر آیا ہوں ۔۔۔

آج پاکستان کا سری لنکا سے میچ ہے
اب تک پاکستان کی اچھی پوزیشن ہے کامران اکمل کے شاندار 82 اور عمر اکمل کے شاندار 67 رنز مصباح 62 پہ ناٹ آؤٹ
43۔2 اوورز میں پاکستان کے 250 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان نے اپنے مقررہ 50 اوورز میں 306 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پہ بنائے ہیں
عمران نذید 12
کامران اکمل 82
یونس خان 9
محمد یوسف 0
مصباح الحق 72
عمر اکمل 67
آفریدی 36 ناٹ آؤٹ
فواد عالم 9
رانا نوید 0
عمر اکمل 1 ناٹ آؤٹ
 

عثمان رضا

محفلین
آج ہی ساؤتھ افریقہ کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ وارم اپ میچ ہے

ساؤتھ افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 388 رنز بنائے ہیں 4 وکٹوں کے نقصان پر
اسمتھ 83
کیلس 86
ڈومینی 80 ناٹ آؤٹ 5 چھکوں کے ساتھ
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عثمان۔ پاکستان نے اچھا سکور بنا لیا ہے، اور جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی خاصی پٹائی کر دی ہے۔
آج پاکستان بہت یاد آ رہا ہے، وہاں ہر وقت سٹار کرکٹ لگا کر بیٹھا رہتا تھا۔ اب تو بس فورم پر ہی کوئی اپڈیٹ ملے تو ملے۔ :(
 

عثمان رضا

محفلین
شکریہ محترم نبیل صاحب۔

پہلی اوور کی تیسری بال پہ دلشان صفر پہ آؤٹ محمد عامر کی وکٹ
تین اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر سری لنکا کے 23 رنز
جس میں رانا نوید کا بھی ایک اووز شامل ہے 18 رنز کا
 

عثمان رضا

محفلین
ساؤتھ افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 388 رنز بنائے ہیں 4 وکٹوں کے نقصان پر کے جواب میں
32 اوورز میں 147 رنز اور چھ آؤٹ
 

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا 188 رنز پہ آل آؤٹ اور پاکستان جیت گیا اللہ کرے اس سے بھی اچھا چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے آمین

رانا نوید کی 5 وکٹیں
سعید اجمل کی 2
محمد عامر کی 1
افتخار انجم کی 1
 

عثمان رضا

محفلین
آج پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا ہے

ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز بنائے ہیں 1۔45 اوورز میں ۔
جس میں ڈی ایس اسمتھ کے 67 رنز ہیں
رچرڈز کے 59

مرلی اور مینڈس سے تین تین وکٹ لی ہیں ۔
 

عثمان رضا

محفلین
واریوز نے پاکستان کے خللاف مقررہ اوورز میں 261 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پہ بنائے ہیں ۔
خاص بات Kreusch کے 96 اور جیکب کے 54 رنز


اور نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف مقررہ 50 اوورز میں 301 رنز بنائے ہیں 8 وکٹوں کے نقصان پہ
انڈیا نے ابتک 4 اوورز میں 21 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ عثمان صاحب۔
کیا یہ میچز لائیو دکھائے بھی جارہے ہیں کہیں؟
اگر ہاں تو کیا ان کو دیکھنے کا کوئی لنک مل سکتا ہے کیا۔

یا پھر صرف اسکور کارڈ دیکھ کر ہی گزارہ ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
بظاہر غیر اہم ہی ہیں مگر بہت اچھا موقع ماحول سے مانوس ہونے کا ۔۔
ویسے بھی ہر قسم کا اسپورٹس براہ راست تو ہونا ہی چاہیے
 

عثمان رضا

محفلین
نیوزی لینڈ کے 301 رنز کے جواب میں پوری انڈیا کی ٹیم 198 رنز پہ آل آؤٹ ہوگئی یوں نیوزی لینڈ 103 رنز سے میچ جیت گیا
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان بھی 6 وکٹ سے میچ جیت گیا ۔
عمران نذید 9
کامران اکمل 0
شعیب ملک 130 ناٹ آؤٹ
محمد یوسف 28
مصباح 58
عمر اکمل 22
 
Top