آئی فون پر ٹائپ کرنا

زیک

مسافر
کیا محفل پر کوئی اور آئی فون سے آتا یے؟

مجھے آئی فون پر محفل دیکھنے میں دقت نہیں ہوتی مگر پوسٹ کرنے میں کوفت ہوتی ہے کہ جیسے ہی سپیس بار دباؤ شفٹ کی آن ہو جاتی ہے اور ہر لفظ سے پہلے اسے آف کرنا پڑتا ہے۔
 
بھلکڑ

لائبریرین

تقریباَ ہر لفظ کے بعد آن ہو جاتی ہے ۔۔۔!
فون سے ٹائپ کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے اس لئے آئی فون صرف محفل دیکھنے کےلئے استعمال کرتا ہوں!!!
 
نبیل

تکنیکی معاون
آئی پیڈ اور آئی فون پر آٹو کیپیٹلائزیشن (Auto Capitalization) آف کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
آئی یوز ٹو ہیو پرابلم ود آئی فون ٹو ۔۔۔ پر اب نہیں۔۔۔ کیونکہ میں یوز ٹو ہو چکی ہوں اور اچھی خاصی لمبی پوسٹیں کر لیتی ہوں ۔۔۔۔۔
 
Top