ایکسپرٹ حضرات بتائیں کہ آئی فون کنٹری لاک کیا چیز ہے۔
اور اسے کیسے انلاک کیا جاسکتا ہے
آئی فون کا ماڈل کونسا ہے ؟
بیس بینڈ کونسا ہے ؟
جیل بریکنگ کیا ہےِ؟
جیل بریک کرنے سے آپ اپنے فون کی Root یعنی کہ [\:C] کی ایکسس حاصل کر لیتے ہیں اور وہ کچھ بھی انسٹال کر لیتے ہیں جو ایپل کے App Store پر موجود نہیں، جیسا کہ کسٹم تھیم، سافٹ وئیر، ہیکس وغیرہ۔
کیا جیل بریکنگ کے ذریعے آئی فون انلاک ہو جاتا ہے؟
جی اور نہیں ، یہ فون کے ماڈل اور بیس بینڈ پر منحصر ہے ، پرانے ماڈل Ultrasnow سے اانلاک ہو جاتے ہیں۔ پر نئے نہیں۔ اور اگر
جیل بریک ختم تو
انلاک ختم۔
ویسے اسکے 2 مذید حل ہیں۔
1-
گریوی سم
2-
IEMI UNlock
گریوی سم : ایک سستا طریقہ ہے ، اس یہ ایک الیکٹرانک سم جیکٹ ہے ، جو کے ایپل کا اختیار آپکی سم سے ذائل کر دیتی ہے، پر آپریٹنگ سسٹم کی اپگریڈ اس کے کام میں مسلے ڈال سکتے ہیں۔
IEMI Unlock : یہ ایک پرمننٹ انلاک ہے ، جو ایپل اپنے سرور پر خود کرتا ہے ، اسکے بعد آپکا فون کبھی دوبارہ لاک نہیں ہوتا۔
ایکسپرٹ حضرات بتائیں کہ آئی فون کنٹری لاک کیا چیز ہے۔اور اسے کیسے انلاک کیا جاسکتا ہے
نیز ، ایپل کے فون کنڑی لاکڈ نہیں ہوتے ، یہ صرف نیٹورک لاکڈ ہوتے ہیں۔
ہور کجھ کاکے ؟