آئی ٹی ٹاور لاہور

ساجد

محفلین
فیروز پور روڈ لاہور پر واقع آئی ٹی ٹاور جسے پنجاب حکومت نے ارفع کریم کے نام سے منسوب کیا ہے​
5737872701_4a9b957ba2_b.jpg
 
میر انیس

لائبریرین
فاتح یہ کتنی منزلہ عمارت ہے مجھ کو لگتا ہے یہ پاکستان کی سب سے بلند عمارت ہوگی جیسا کہ تصویر سے اندازہ ہورہا ہے۔ اور پنجاب حکومت کا یہ ایک احسن قدم ہے کہ اس نے اسکواس ہونہار بچی سے منسوب کردیا جو خود تو چلی گئی پر پاکستان کا نام روشن کرگئی
 
شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی یہ صرف 21 منزلہ عمارت ہے۔ اگر زمینی منزل کو شامل کر لیں تو 22 منزلیں بن جائیں گی۔ جبکہ اس سے بڑی عمارتیں پاکستان میں پہلے سے موجود ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
فاتح یہ کتنی منزلہ عمارت ہے مجھ کو لگتا ہے یہ پاکستان کی سب سے بلند عمارت ہوگی جیسا کہ تصویر سے اندازہ ہورہا ہے۔ اور پنجاب حکومت کا یہ ایک احسن قدم ہے کہ اس نے اسکواس ہونہار بچی سے منسوب کردیا جو خود تو چلی گئی پر پاکستان کا نام روشن کرگئی
انیس! مندرجہ بالا ربط پر فلور پلان موجود ہے اور اس کے مطابق یہ سترہ (17) منزلہ عمارت ہے۔ شمشاد بھائی نے اگر اکیس (21) منزلہ کہا ہے تو شاید انھیں ذاتی طور پر علم ہو گا۔
 
Top