آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے

زبیر مرزا

محفلین
اسٹیوجاب کی سوانح حیات پڑھتے ہوئے یہ شعر ذہن میں گونجتا رہا تو اسے مصور کرکے پیش​
کررہاہوں-ایک دوست کی شکایت بھی دور ہوجائے کہ ہمیشہ اُداس شاعری​
attachment.php
 
مجھے تو اب بھی سٹیو جابز کی تصویر کو غور سے دیکھنے کے بعد رونا آجاتا ہے۔حالانکہ میں نے آج تک ایپل کمپنی کی کوئی پراڈکٹ نہیں خریدی اور نہ ہی اتنی استطاعت ہے:(۔حتٰی کہ مجھے سٹیو جابز کے بارے میں اس وقت علم ہوا جب اسکے انتقال کی خبر سنی اس سے پہلے مجھے سٹیو جابز کا بالکل پتہ نہیں تھا۔بس پھر کیا تھا میںسٹیو جابز کے انٹرویو ۔پریزنٹیشنز سنتا گیا اور سٹیو جابز کا دیوانہ ہوتا گیا۔
 
Top