یہ کونسی جگہ ہے
اسکا جواب ڈھونڈنے کے لیے زحال لگتا ہے کہ جنگلوں میں نکل گئے ہیں تبھی کافی دنوں سے انکی کوئی پوسٹ نظر نہیں آئییہ کونسی جگہ ہے
مجھے تو ہفتے بھر سے سونے کے لیے تین گھنٹے میسر تھے صرف چار گھنٹے کے لیے گھرآتا تھا شاور لینے اور چینج کرنے کے لیےاسکا جواب ڈھونڈنے کے لیے زحال لگتا ہے کہ جنگلوں میں نکل گئے ہیں تبھی کافی دنوں سے انکی کوئی پوسٹ نظر نہیں آئی
آجکل واوا ای مصروف لگ رہے ہیں آپمجھے تو ہفتے بھر سے سونے کے لیے تین گھنٹے میسر تھے صرف چار گھنٹے کے لیے گھرآتا تھا شاور لینے اور چینج کرنے کے لیے
ورنہ تین گھنٹے بھی جاب پر ہی میز پر سررکھ کے سوجاتا-
کام اورسفر ( شہرکامضافاتی قصبہ) جہاں ایک اسائینمںٹ کے کیا جارہا ہوں قوس قزح دیکھ کر دم بخود رہ گیا ان شاءاللہ فرصت ملی تو اس کی تصاویر
پیش کروں گا-
حسیب پیارے بلکل یاد نہیں یہ تصویر کہاں سے حاصل کی تھی