آبی ٹوکول, you do not have permission to access this page. This could be due to one o

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم پوچھنا یہ تھا کہ جب کبھی بھی "کیا ہورہا ہے سیکشن میں جھانکنے کی کوشش کرتا ہون تو درج زیل پیغام منہ چڑاتا ہوا دکھائی دیتا ہے عرض یہ تھی کہ سب کہ ساتھ یہی مسئلہ ہے کہ ہم ا سمیں منفرد ٹھرے ۔ ۔


آبی ٹوکول, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
 

شمشاد

لائبریرین
کون سے سیکشن میں جھانکتے ہیں (اور کیوں جھانکتے ہیں، یہ جھانکنے کی عادت ابھی تک گئی نہیں؟) جہاں سے یہ پیغام آتا ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر مجھے پہلے علم ہوتا کہ یوزرز کی رسائی اس صفحے تک ہے تو میں پہلے ہی اس تک رسائی روک دیتا۔ مجھے یہ جان کر دھچکا لگا تھا کہ اس صفحے کو بغیر لاگ ان ہوئے بھی دیکھنا ممکن تھا۔ :eek:
 

arifkarim

معطل
اگر مجھے پہلے علم ہوتا کہ یوزرز کی رسائی اس صفحے تک ہے تو میں پہلے ہی اس تک رسائی روک دیتا۔ مجھے یہ جان کر دھچکا لگا تھا کہ اس صفحے کو بغیر لاگ ان ہوئے بھی دیکھنا ممکن تھا۔ :eek:

یہ صفحہ تو کافی عرصہ سے نظر آرہا تھا پر نتائج سو فیصد درست نہیں دیتا۔ خیر اب ایک اور سہولت سوال کرنے کی وجہ سے اُٹھ گئی :(
 
Top