آجکل کیا قیمت ہے وہاں پر موم بتی کی؟
ابن سعید خادم مئی 7، 2010 #23 آج تو اتنا کچھ خرید کر لائے ہیں کہ یہاں لکھنا محال ہے۔ کل 250 ڈالر کے اشاء خورد و نوش خرید لائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #26 ھارون رشید نے کہا: پیارے بھائی یہاں تو 250 رپئے کلو مرغی کا گوشت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا آپ نے اپنے گھر مرغیاں نہیں پالی ہوئیں؟
ھارون رشید نے کہا: پیارے بھائی یہاں تو 250 رپئے کلو مرغی کا گوشت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا آپ نے اپنے گھر مرغیاں نہیں پالی ہوئیں؟
ھارون رشید محفلین مئی 7، 2010 #28 شمشاد نے کہا: کیا آپ نے اپنے گھر مرغیاں نہیں پالی ہوئیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گوانڈیوں سے رپھڑ رہتا تھا اسلئے چھوڑدیا ایسا کرنا
شمشاد نے کہا: کیا آپ نے اپنے گھر مرغیاں نہیں پالی ہوئیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گوانڈیوں سے رپھڑ رہتا تھا اسلئے چھوڑدیا ایسا کرنا
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #30 ھارون رشید نے کہا: گوانڈیوں سے رپھڑ رہتا تھا اسلئے چھوڑدیا ایسا کرنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ گوانڈیوں کی مرغیاں پکڑتے ہی کیوں تھے؟
ھارون رشید نے کہا: گوانڈیوں سے رپھڑ رہتا تھا اسلئے چھوڑدیا ایسا کرنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ گوانڈیوں کی مرغیاں پکڑتے ہی کیوں تھے؟
ف فرحان دانش محفلین مئی 7، 2010 #33 شمشاد نے کہا: آجکل کیا قیمت ہے وہاں پر موم بتی کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو روپے سے لے کر 15 روپے تک والی موم بتی دستیاب ہے
شمشاد نے کہا: آجکل کیا قیمت ہے وہاں پر موم بتی کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو روپے سے لے کر 15 روپے تک والی موم بتی دستیاب ہے
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #35 اور چائنا کی چارجنگ لائٹ کتنے میں مل جاتی ہے؟ اور کیا وہ کام بھی کرتی ہے یا نہیں؟