واہ واہ تالیاں کیا بات کردی واہ واہ۔۔۔۔ اب یہ تصویر آپکی ہوئیمیں اس تصویر میں کہیں نہیں ہوں۔۔۔ کچھ لوگ تصویر کی دیوار والی طرف ہوا کرتے ہیں ۔۔۔ جنہوں نے تصاویر کو سنبھال رکھا ہوتا ہے۔۔ ہمیں وہیں تلاش کیجیے۔۔۔
یہ ہر معاملے میں ہوتا ہے یا کسی کسی معاملے میںمیری شروعات اکثرپہلے درجے سی ہی ہوتی ہے "میں نہیں کرسکتا" اور" مجھ سے نہیں ہوگا" -میرے تو والدین اوربہن بھائی دھکیلتے رہے ہیں اور رہیں گے