آج انابیہ ماشاءاللہ چار سال کی ہوگئی ۔۔ انابیہ کی پہلی تصویر، مسکرا رہی ہے۔ :) کل سکائیپ پہ بات ہوئی تو میں نے پوچھا بیٹا کہ کل کیا دن ہے تو بولی " بابا میری ہیپی برتھ ڈے " ہے۔ :) بابا آپ سے بہت پیار کرتے ہیں بیٹا ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے۔