آج اچانک یو ٹیوب سرچ میں مجھے یہ ویڈیو ملا (Documentary about Bahrain brutality - Al-Jazeera - Urdu)

x boy

محفلین
یہ بحرین کے کالعدم طالبان ہیں
ہا ہا،، ہمارے یہاں مذاکرات نہیں ایکشن کرنے کو کہا جارہا ہے
بحرین میں ایکشن کیا تو دنیا کا ریکشن دیکھے۔
صدام حسین نے بھی جب تک وہ لیڈر رہا اس طرح کے اچھے کام کیے
اب دیکھو صدام گیا تو عراق کی حالت، کیسا بھی تھا زبردست ڈکٹیٹر تھا
اسی طرح لیبیا قدافی کے زمانے میں بہت خوشحال تھا آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں
جیسا بھی تھا قوم کو ایک سانچے میں ڈھال کر رکھا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اجی حضرت اسلامی شریعت اور خلافت کا سنہرا نظام جزیرہ نمائے عرب اور دیگر عرب ممالک میں پورے "مذہبی جوش و جذبے" سے نافذ ہے۔ کوالٹی کنٹرول کا عمل اتنا سخت ہے کہ ہر ملک میں یہ نظام محض ایک ہی خاندان تک محدود رکھا گیا ہے تاکہ "ملاوٹ" نہ ہو سکے۔ اس کو جو بھی چیلنج کرے گا، وہ "کافر" ہے اور ویسے بھی حکومت کے خلاف جب آپ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو آپ "باغی" کہلاتے ہیں اور واجب القتل
 

طالوت

محفلین
یہ زمرہ غیر سیاسی و غیر مذہبی ویڈیوز کا ہے ۔ ناظمین اس اسٹیج کو کہیں اور منتقل کر دیں۔
 
Top