عبدالقدوس راشد
محفلین
آج مجھے اس جہان فانی میں آئے ہوئے سترہ برس کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور یہ عرسہ اپنے اندر بہت سے رنج والم اور خوشیاں سموئے ہوئے ہے لیکن اس کے علاوہ یہ میری بچپن کی حسین دنوں کو بھی یادوں کے دھارے میں تبدیل کر گیا ہے۔
کیونکہ اب میں اپنے آپ کو زندگی کے اس مرحلے میں پاتا ہوں جہاں بچپن اور جوانی کی راہیں جدا ہو جاتی ہیں۔لیکن یہ خوشی کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اس خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیت میں اردو محفل کی طرف سے یہ عنایت ہوئی جس پر میں انتظامیہ کا شکر گزار ہوں
اور چاچا گوگل کی طرف سے ان کیکوں سے نوازا گیا
ابھی محفلین کی طرف سے منتظر ہوں