مبارکباد آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوہ محمد بلال اعظم بھیا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں یہ ابھی بچہ یو نو ٹین ایجر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہمارے ہاں شناختی کارڈ بننے پر بچہ ۔۔۔ جوان ۔۔۔ ہوتا ہے۔۔۔ ۔
اور مقدس اپیا منا اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ ہم سب جوانوں میں منا ہے۔۔۔ اس لئے آفیشلی اور ان آفیشلی وہ ہی منا ہے۔۔
پریشان نہ ہو دھچکا تمہیں لگا ہوگا پاکستان کی ٹیم کو نہیں وہ تو مصباح چیمپینز کا بھی چیمپین ہے ۔۔اسی لیئے چیمپینز ٹرافی ہماری ہے ۔۔انشاءاللہ
کیہہ کیہا سی تُساں سرکار کُج سانوں وی تے دسو۔۔۔ ۔۔
زبردست جی زبردست
تسی کمال ہو
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو بیٹے سالگرہ۔ خدا کرے کہ یہ دن سال میں کئی بار آئے۔ تمہارے لئے دونوں دنیاؤں کی تمام نعمتوں کے لئے دعائیں
 
Top