اشتیاق علی
لائبریرین
کوئی کھٹی چیز کھا لی ہو گی جو گلا خراب ہو رہا ہے۔گلے میں خراش اور چھینکیں شروع ہو گئی ہیں ۔
کوئی کھٹی چیز کھا لی ہو گی جو گلا خراب ہو رہا ہے۔گلے میں خراش اور چھینکیں شروع ہو گئی ہیں ۔
اور کیاکوئی کھٹی چیز کھا لی ہو گی جو گلا خراب ہو رہا ہے۔
وہ کھٹی چیز کیا تھی بھلا؟اور کیا
وہ کھٹی چیز کیا تھی بھلا؟
اللہ خیر کرے پھر تو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔اب پتا نہیں تھی وہ مجھے یاد نہیں ہے کیونکہ میرا گلا فورا سے خراب نہیں ہوتا ہے تھوڑے دنوں بعد ہوتا ہے اور چونکہ ٹانسلز کا پرابلم بھی ہے اس لئے بہت زیادہ ہو جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتا ہے ۔
اللہ خیر کرے پھر تو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔
تم کو کرنی ہے ناںپر احتیاط کون کرتا ہے یہاں
احتیاط لازمی ہے جناب ۔ کرنی پڑتی ہے۔ اپنے لیے نہ سہی تو دوسروں کے لیے۔پر احتیاط کون کرتا ہے یہاں
آپ کو بھی احتیاط کرنی ہے ۔ کچھ یاد آیا یا یاد دلواؤں؟تم کو کرنی ہے ناں
پڑوس والے تو نہیں کر سکتے ناں عقلبند بندی
تم کو کرنی ہے ناں
پڑوس والے تو نہیں کر سکتے ناں عقلبند بندی
دوسروں نے کیا کرنا ہے میرا گلہاحتیاط لازمی ہے جناب ۔ کرنی پڑتی ہے۔ اپنے لیے نہ سہی تو دوسروں کے لیے۔
مذاق: شاید مقدس کو آپ کا گلا دبانا پڑ جائے۔دوسروں نے کیا کرنا ہے میرا گلہ
وہ ناں بھیا۔۔۔ ہی ہی ہیآپ کو بھی احتیاط کرنی ہے ۔ کچھ یاد آیا یا یاد دلواؤں؟
آف کورسارے اپنی دوست کو عقل بندی بولا کوئی سنے گا تو کیا کہے کہ تمھارے ساتھ رہ کر میں بھی عقل بندی ہو گئی ہوں
آئی ول بی آنرڈمذاق: شاید مقدس کو آپ کا گلا دبانا پڑ جائے۔
خود بھی احتیاط کرو اور دیسی منڈے کو بھی کرواؤ۔ ہی ہی ہی۔وہ ناں بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی
کچی کر دوںآف کورس
یو ہیو ٹو
رائٹ ہی ہی ہی
خود بھی احتیاط کرو اور دیسی منڈے کو بھی کرواؤ۔ ہی ہی ہی۔