السلام علیکم
الحمد للہ
فجر کی نماز کے بعد سارے ازکار ودعاء اور پھر ایک گلاس گرم پانی جو پینے کے لائق ہو اس میں خالص سیب کا سرکہ دو چمچ ڈال کر شہد ایک چمچ پاکرایک چمچ اسپغول کی بھوسی پاکر اچھی طرح ملاکر پی گیا۔ پھر دو کلومیٹر ہرے بھرے پونڈ پارک میں دوڑ اور دیڑھ کلومیٹر چہل پہل لٹک مٹک وغیرہ
بچے اسکول چلے گئے میں نے گھر میں ایک اچھا ساناشتہ کیا جس میں ہوم میڈ چکن شامی کباب دوعدد ، ایک آملیٹ ایک گلاس پانی ایک چائے کا کپ الحمد للہ۔
اللہ ہی بہتر رزق دیتا ہے اپنے بندو کو جو شکر گزار ہیں اسکو اچھا اور آسان رزق جو ناشکرے اس کو بھی ملتی ہے ۔
کے بعد 45 منٹس جام روڈ ڈرائیونک پھر آفس سارے ای میل کمپنی کے سارے کسٹمرز کے ای میل چیک لئیے پھر اس کو لکھ رہا ہوں۔
انتہی۔