اور انکا دن کیسا گزر رہا ہےالحمداللہ آج کا دن کافی اچھا رہا
سورہی تھی اب تو اور بھی غصہ آگیا ہے اُن کواور انکا دن کیسا گزر رہا ہے
اتنا تحاجوب نا ہوں آپ اُن کا غصہ کر نا بھی ٹھیک ہے آپ جو کر رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہے ایک بار پھر سوچ لیں اُس بارے میں آپ کسی ایک کے لیے سب کے ساتھ ایسا کر نا ٹھیک رہے گا کیا