سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اچھا
کیوں کیا ہوا؟بہت ہی اُداس ہے
کچھ بھی نہیں ہوا پتا نہیں موڈ اداس سا ہو رہا ہےکیوں کیا ہوا؟
وہ کیوں بھلا؟ اللہ کا نام لو اور مائنڈ فریش کرو۔کچھ بھی نہیں ہوا پتا نہیں موڈ اداس سا ہو رہا ہے
تب سے یہی کر رہی ہوں بھائی پھر بھی نہیں ہو رہا ہے مجھ سے اور بھی اُداس ہو تا جا رہا ہےوہ کیوں بھلا؟ اللہ کا نام لو اور مائنڈ فریش کرو۔
اللہ خیر ہی کرے۔ دعا ہی کر سکتے ہیں پھر آپ کے لیے۔تب سے یہی کر رہی ہوں بھائی پھر بھی نہیں ہو رہا ہے مجھ سے اور بھی اُداس ہو تا جا رہا ہے
ٹھنڈے ٹھار پانی کا جگ اپنے سر پر انڈیل لو۔ ساری اداسی دور ہو جائے گی۔تب سے یہی کر رہی ہوں بھائی پھر بھی نہیں ہو رہا ہے مجھ سے اور بھی اُداس ہو تا جا رہا ہے
یہ بھی کام نہیں کرئے تو اور کیا کر نا چاہیے شمشاد بھائیٹھنڈے ٹھار پانی کا جگ اپنے سر پر انڈیل لو۔ ساری اداسی دور ہو جائے گی۔