کبھی کبھی ؟ 8 گھنٹے تو روزانہ کھاتے ہیں ایسے پر کبھی کبھی 14 اور 16 گھنٹے کھانی پڑتی ہےکوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسے بھی حلال کر کے کھانی پڑتی ہے۔
پیسے کی بات نہیں ہے پر انسانوں کو مشین کی طرح ٹریٹ کرنے کی ہےیہاں بھی کبھی کبھار ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور وہ بھی پھوکٹ میں۔