گم ہی گیا۔۔۔مکینک کو بلاکر سکیورٹی سسٹم ہی ختم کرنا پڑا :(
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #762 یہ تو پھر گڑبڑ ہو گئی۔ یہ سیکورٹی سسٹم دوبارہ ٹھیک ہو جائے گا ناں۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 21، 2012 #763 دوسرا ریموٹ ہے وہ کام نہیں کر رہا اگر سیل ڈال کر چل گیا تو سب ٹھیک ہوجائے گا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #764 پھر تو بچت ہو جائے گی، ورنہ یا تو سیکورٹی سسٹم گیا یا پھر اچھا خاصا خرچہ کرنا پڑ جائے گا۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 21، 2012 #765 لیکن کسی کے ہاتھ ریموٹ آگیا تو گاڑی کھل جائے گی اس لیے سسٹم ہی تبدیل کرانا بہتر ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #766 یہ تو خطرناک صورتحال ہے۔ آپ کو تو پہلی فرصت نکال کر یہ کام کروانا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2012 #770 الحمد للہ دن اچھا ہی شروع ہوا ہے۔ باس چھٹی پر ہے اس لیے راوی چناب جہلم سب کے سب چین ہی چین لکھتے ہیں۔
الحمد للہ دن اچھا ہی شروع ہوا ہے۔ باس چھٹی پر ہے اس لیے راوی چناب جہلم سب کے سب چین ہی چین لکھتے ہیں۔
تبسم محفلین اکتوبر 23، 2012 #775 سیماب نے کہا: میرا بھی آج کا دن مصروف رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #778 الحمد للہ اچھا دن گزر رہا ہے، گو کہ تین دفعہ باہر جانا پڑا لیکن عید کی وجہ سے سڑکوں پر بالکل بھی رش نہیں ہے۔
الحمد للہ اچھا دن گزر رہا ہے، گو کہ تین دفعہ باہر جانا پڑا لیکن عید کی وجہ سے سڑکوں پر بالکل بھی رش نہیں ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #779 یہاں تو فیصل آباد میں ترقیاتی کام ہو رہا ہے اس ٹریفک کا کافی رش ہوتا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #780 نیلم نے کہا: کیاتوکچھ بھی نہیں مہمانوں کےپاس بیٹھ بیٹھ کےتھک گئیامی کی رات کوطبیعت خراب ہوگئی وہ ہارٹ اور شوگرپیشنٹ ہیں ،،توسب امی کودیکھنےآتےرہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسی طبیعیت ہے امی کی نیلم سس؟ اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین
نیلم نے کہا: کیاتوکچھ بھی نہیں مہمانوں کےپاس بیٹھ بیٹھ کےتھک گئیامی کی رات کوطبیعت خراب ہوگئی وہ ہارٹ اور شوگرپیشنٹ ہیں ،،توسب امی کودیکھنےآتےرہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسی طبیعیت ہے امی کی نیلم سس؟ اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین