سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آج کا دن بہت اچھا گزر رہا ہے !
آمینکیسی طبیعیت ہے امی کی نیلم سس؟
اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین
آمین
جی اب بہترہیں!،،لیکن کبھی کبھی طبیعت خراب رہتی ہے
جی ضرورہماری بہت سی دعائیں پہنچا دیجیے گا آنٹی تک !
فرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔روز کی طرح
ملی نہیں نکالی ہےفرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔
وہی روز کی روٹین صبح اوٹھو کچھ کام کرو اور پھر کچھ دیر سوجاو وغیرہ وغیرہروز کیسا گزرتا ہے؟؟
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتنی دیر سے فرصت کیوں نکالی۔ملی نہیں نکالی ہے
اصل بات یہ ہے کہ مجھے دن میں سونے اور رات میں جاگنے کا بڑا شوق ہے اس لیے میں اکثر رات کو ہی آتی ہوں ۔ رہی فرصت کی تو ابھی فیس بک کا بھی چکر لگانا باقی ہےوہ تو ٹھیک ہے لیکن اتنی دیر سے فرصت کیوں نکالی۔
ارے دن کو سوتی ہوں ملطب کچھ گھنٹے سارا دن تھوڑی سوتی ہوں اس پر بھی کچھ لوگوں کو اس پر بھی عطاراز ہےمعلوم بھی ہے رات کو کون جاگتے اور دن کو کون سوتے ہیں؟