بارش صرف دیکھ نے میں ہی اچھی لگتی ہے بارش میں گھر کے باہر جا نا پسند نہیںبچوں کو کہاں بھیج دیا اور کیا بارش پسند نہیں؟؟
لگتا نہیں جی۔ واقعی کرلیے۔۔اب لگتا ہے تبسم جی واقعی باتونی ہیں اتنے کم عرصہ میں 6000 پیغام کرلیے بہت ہبت مبارک ہو تبسم جی
اففففففففففففففففففففف آپ تو روز ہی آتے ہیں پر لگتا ہے مومیں لڈو رکھے ہوئے ہو تے ہیںہم نے محفل کی ایک ایک کوچے کی خاک چھانی مگر 3000 نہ کر سکے۔
اور تبسم نے تین چار دھاگوں میں رہتے ہوئے 6000 مراسلے کر لیے۔۔
بہت بہت شکریہ بھائی
اور نہیں تو کیا سمجھے آپ میں گھول مل جا نے میں وقت لتی ہوں پر جب جس کے ساتھ بن جاتی ہے نا اُن سے باتیں کر کرکے تھکا دتی ہوں شکریہاب لگتا ہے تبسم جی واقعی باتونی ہیں اتنے کم عرصہ میں 6000 پیغام کرلیے بہت ہبت مبارک ہو تبسم جی
نہیں جی آپ تو حد سے زیادہ باتونی ہےپہر تو میں خاموش انتہا ہوں
ابھی کتنا رو ؤگیمجھ پر الزام نا لگاو ورنا میں رو دوں گی
کیوں بور تھا؟ تبسم نے رُولا دیا، کیا اس لیے؟بور تھا آج کا دن