Muhammad Qader Ali
محفلین
ثم آمیناللہ آپ کی ساسو امی کو صحت کاملہ عطافرمائے آمین
ثم آمیناللہ آپ کی ساسو امی کو صحت کاملہ عطافرمائے آمین
ثم آمیناللہ ان پر اپنا رحم و کرم کرے
اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ رب العزت کا شکرآج کا دن ٹھیک رہا
اللہ آسانی والا معاملہ کرےآج ہے تو ہفتہ وار چھٹی لیکن دفتر میں بیٹھا ہوں۔
کام ہے کہ ختم ہی نہیں ہو رہا۔
گزر تو رہا ہی ہے لیکن کیسا گزر رہا ہے؟ابھی گزر رہا ہے۔۔
پتا نہیں بھیا۔۔ بس گزر رہا ہےگزر تو رہا ہی ہے لیکن کیسا گزر رہا ہے؟
ٹھیک گزرا اپیا
جی ٹھیک ہے
گزر تو رہا ہی ہے لیکن کیسا گزر رہا ہے؟