آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکر ہے جو آپ بھی گرین نظر آئیں۔ :rose:

ہاں ناں آپ سے وعدہ یاد تھا

اور پتہ ہے اتنی محنت کرنا پڑی، اتنے عرصہ سے نہیں کیا تھا تو مجھے معلوم ہی نہیں کہ کہاں سے ہونا ہے، میں پروفائل کلک کر کر کے تھک گئی اور سائیڈ بار میں دیکھ دیکھ کے۔ پھر چھوڑ دیا بالآخر۔ اب دوبارہ کوشش کی تو اوپر تقریبا کونے سے جا کے راستہ ملا
 
عائشہ عزیز

اتنی جلدی بھول گئیں!
اب تو آپ کا ٹیسٹ ہونا چاہیے اپیا آپ اردو محفل کو یوز کرنا بھول رہی ہیں۔ ایک دھاگہ کھولا جائے جس میں آپ سے اردو محفل کے متعلق کچھ سوال کیے جائیں اور پاسنگ مارکس 70 فیصد ہوں۔ کیا خیال ہے؟:happy:
اچھا ہے ناں اپیا اب اس کو ریڈ مت کیجئے گا کہ پھر یاد نہیں رہتا۔ :)
 
ہاہاہا

کیجیے سوال :happy:
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
ٌالحمدللہ
اچھا ہے لیکن ایک ڈر سا ہے کراچی میں مزید فساد کا خطرہ ہے
نام نہاد کراچی کے وفادار کچھ بھی نہیں کرسکے۔
لوگوں کا نکلنا مشکل ہوگیا،، جس کو بھی فون کرتا ہوں وہ کہتا ہے
جان ہاتھ پر لے کر نکلتا ہوں ۔۔
دعاء کیجئے اللہ ہم سب کو ان دغا بازوں کے ہتھکنڈوں سے حفاطت فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top