کیا مطلب آپ کاتو آپ کو کام کرنے کو کب دل کرتا ہے
جی بلکل بھی نہیں وہ تو آپ ہی کا موڈ مجھے غصہ میں دیکھنے کا ہو رہا ہےاچھا تو آج آپ کا غصہ کرنے کا موڈ ہورہا ہے
آپ ڈرتے کہاں ہے آپ تو کسی کا غصہ دیکھتے ہیں غائب ہو جاتے ہیںبلکل نہیں آپ کے غصہ سے ڈر لگتا ہے
یہ کس طرح کا ڈرنا ہواہاہاہاہا جی میں جلدی ڈر جو جاتا ہوں