سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہت روشن اور خوبصورت گزر رہا ہے
کیوں بور تھا؟ تبسم نے رُولا دیا، کیا اس لیے؟
توبہ میری توبہ، میں اور تم پر الزام، توبہ کرو توبہ اور وہ بھی کانوں کو ہاتھ لگا کر۔میں کیسے رولا دؤں گی آپ مجھ پر الزام لگا نا نہیں بھلیں گے
وہ کیوں بھائی میں اُن کو کیسے رُلا سکتی ہوںتوبہ میری توبہ، میں اور تم پر الزام، توبہ کرو توبہ اور وہ بھی کانوں کو ہاتھ لگا کر۔
وہ کیوں بھائی میں اُن کو کیسے رُلا سکتی ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم تبسم، کیا حال ہیں؟
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں سب ٹھیک تو ہے نا
آج کے دن کا درمیانہ حصہ اردو محفل کے نام رہا۔ باقی گھر کے رکے ہوئے کاموں میں صرف ہونے جا رہا ہے۔
ٹھیک ہی رہیمیں بھی ٹھیک ہوں تبسم، اللہ کا شکر
عید کیسی گزری آپ کی؟
پکا نا شمشاد بھائی کو بتائیں میں نے آپ کو نہیں رُلایاوہی روز کی طرح ہی تھا
کیا آپ مجھے کیسے رولا سکتی ہیںپکا نا شمشاد بھائی کو بتائیں میں نے آپ کو نہیں رُلایا
دیکھیں شمشاد بھائی مجھ معصوم پر یہ لزام لگائے جا رہے ہیںکیا آپ مجھے کیسے رولا سکتی ہیں